Jamal DK

Jamal DK

Share

ITs DK Muhammad Jamal

10/01/2026

IQBal Fc DaGai Swat❤️ RaYan Fc Swabi...

19/03/2024

BE HONEST

BE BRAVE

🙂💙

05/03/2024

We want justice for farhan

ہم ہر حال میں انصاف چاہتے ہیں

09/01/2024

مردان فٹبال کلب کے پلئیر یاسین خان کے بھائی بلال خان وفات پاچکے ہیں ۔جس کا نماز جنازہ آج بروز منگل شام 6بجے کلیم آباد جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

19/03/2023

Liga The Futsal 🌀

Allahamdulillah 🏆

Once Again We Become Champion Of Mardan Futsal League ( Liga The Futsal) After 9 week of Matches today We played last Game Against United islambagh fc in which We Beat Them by 4 - 3 and Consider to be Top Of the Table & Champion. Man of The Match Mansoor Khan 🏆
Shayan Was Also The Best player of tournament who's Give more than 25+ Assist

Player Of The Tournament:

Mansoor Khan🎖️

28/02/2023

پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام (فٹبال) جو خیبرپختونخوا کے مختلف ریجن میں ہو رہے ہیں ۔
ٹرائلز صبح 10 بجے شروع ہونگے ۔
برائے مہربانی تمام کھلاڑی اپنے ساتھ ایک پاسپورٹ سائز تصویر اور اپنا شناختی کارڈ/ فارم-ب لازمی لائے(اس کے بغیر ٹرائلز کے لیے اہل نہیں ہونگے)
یاد رہے اس ٹرائلز میں پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ کے اس www.pmyp.gov.pk ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروانا لازمی ہے ۔ تو ابھی اوپر دیے گئے ویب سائٹ پر اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروائے !
Khaksar City Fc

30/01/2023

⚡ Week 5

Result.....🙌

27/01/2023

𝗧𝗵𝗲 𝗞𝗶𝗻𝗴 𝗢𝗳 𝗠𝗮𝗿𝗱𝗮𝗻 𝗙𝗼𝗼𝘁𝗯𝗮𝗹𝗹 👑

علی گوہر لالہ جی مردان کا ایک جانا پہچانا نام ہے مردان میں اگر بات فٹبال کی آجاتی ہے تو وہاں لالہ جی ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے کیونکہ لالہ جی نے ہمیشہ مردان فٹبال کیلیے جدوجہد کی اور کرتا ارہا ہے ہمارے مردان کے فٹبال پلیئرز کو لالہ جی پر فخر محسوس ہونا چاہیے آپ سب کو پتہ ہونا چاہیے کے اج مردان یونس اسٹیڈیم میں لالہ جی اور ڈسٹرکٹ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالرحمن نے باقائدہ طور پر مردان فٹبال لیگ کا افتتاح کیا اور مردان کے جوانوں کے مستقبل کیلئے ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنے جا رہے ہے مردان فٹبال لیگ 15 فروری سے شروع ہونے جارہا۔ اللّٰہ تعالیٰ لالہ جی اور اسکے فٹبال کمیٹی کو کامیاب کرے ۔۔ ہم مردان فٹبال نیوز سب کی لالہ جی کے ساتھ کھڑے ہے اس لیگ کو کامیاب کرنے کیلئے انشاء االلہ ❤️
(کھیلے گا مردان)

Post Credit - Mardan Football News

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Pakistan Chowk Mardan
Mardan
23200