04/06/2024
جمال خان مردان میں کھیل کے دوران زخمی ہو گئے۔ جمال خان یونٹیڈ کے اسٹار گولکپیر ہے ارو، مردان کے لیےبھی کھیل چکے ہیں۔ برائے مہربانی ان کے لیے دعا کریں۔ اللہ پاک جمال کو صحت عطاء کرے
Sport
04/06/2024
جمال خان مردان میں کھیل کے دوران زخمی ہو گئے۔ جمال خان یونٹیڈ کے اسٹار گولکپیر ہے ارو، مردان کے لیےبھی کھیل چکے ہیں۔ برائے مہربانی ان کے لیے دعا کریں۔ اللہ پاک جمال کو صحت عطاء کرے
02/06/2024
اج مردان فٹبال ٹیم سب نے کہ کے ہم لالا جی کے سات ہے اور لالا جی نے مردان کے فٹبال کےلیے جو کی ہے وہ ہر کوی نہیں کرسکتا ہے۔۔ اللہ پاک مردان اور فٹبال کو کمیاب کرے۔۔۔
31/05/2024
مردان U23 فٹبال ٹیم میں اپ لوگ کس کو میس کررہے ہوں۔۔۔
27/05/2024
مردان u23 فٹبال ٹیم کے کوچ احتر خان اور ٹیم مینجر شٹار پلیر وسیم دادا ہوگی ۔۔ اللہ پاک مردان ٹیم کو کمیاب کرے۔۔
17/05/2024
مردان کے 2 سٹار پلیئر شایان علی ارو ہارون خان کو آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا لیکن ہمارے پیج سے ان کا پوسٹ کرنا بنتا ہے مردان کے ینگ پلیئروں میں ان دونوں نے پوری (کے پی کے) ارو سب سے زیادہ لیگ اور بڑی بڑی ٹورنمنٹوں میں بھی اچھی گیم کا مظاہرہ پیش کیا اج ان دونوں نے مردان u23 Trials میں بہت خوب صورت گیم کیا جس کی وجہ سے 23 ٹیم میں سلیکٹ ہوئے شایان اور ہارون اللہ پاک ان دونوں کو مزید کامیاب کرے۔۔۔😍🥰⚽🌀🇵🇰✅
Post by Thall Football News ❤
08/03/2024
MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2
مبارک ہوں اسلام باغ کلب
CHAMPION ISLAMBAG FC 🏆
16/02/2024
Akahel Fc Mardan 1st Team Out of The Tournament 💔😥 in Mardan Football league season2024
11/02/2024
MARDAN FOOTBALL LEAGUE SEASON2
Today Match ⚔️❤
ISLAMBAG FC = 2
AKAHEL FF = 0
Both Team Played Really Well ❤️
10/02/2024
TOMORROW BIG MATCH ❤️
اپکی فیورٹ ٹیم کونسی ہے؟
ISLAMBAG FC VS AKAHEL FC
Location .YOUNAS STUIDIM MARDAN ❤️
18/01/2024
Our Proud
اس ٹایم⏲️ پشاور پرمیئر لیگ 2024❤ میں مردان کے 7 شٹار پلیئر پشاور پرمیئر لیگ میں کھیل راہیں ہے ۔۔ اور یہ ہمارے پوری مردان کےلیے فخر کی بات ہے ۔ اللہ پاک ان سب پلیروں کو کمیاب کرے۔❤