khpal team cricket khan killi

khpal team cricket khan killi

Share

cricket�

09/04/2026

NEW 👕OF ZCCM🏏❤
Aizaz Afzal ❤

27/08/2025

Flick of the wrist 🏏 Jawad Khan

31/07/2025

Coming soon insha'Allah in this month 🏏❤️

14/07/2025

🏆 چیمپئن! چیمپئن! چیمپئن! 🏆
🔥 مردان کے شہزادے چھا گئے! 🔥

منگاہ ہسپتال کلے میں ہونے والے ایک روزہ سپر 6 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا، جہاں اعزاز افضل بھائی کے اسپانسر کردہ ٹیم ZCCM مردان نے چیمپئن بن کر تاریخ رقم کردی! 🙌🎉

🎯 باؤلنگ میں کمال کا جادو:
💥 جواد بلال اور عباد نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنی گیند بازی سے حریف ٹیموں کو ہلا کر رکھ دیا! 🏏🔥

🏏 بلے بازی میں طوفان:
💪 عابد، حسنین اور سنان نے شاندار بلے بازی سے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا! ان کی جارحانہ بیٹنگ نے میدان میں دھوم مچا دی! 💣💪

🎉 مبارک ہو ZCCM مردان!
ایسی جیت پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے! دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہماری طرف سے، خاص طور پر ہمارے پیج کے ایڈمن انعام اللہ بھائی کی جانب سے! 💐❤️

📢 ویلڈن چیمپئنز!
اگلی جیتوں کے لیے تیار رہو 💪🏆

29/04/2025

Jawad khan in chamtar 🏏

18/09/2024

بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے❤️🏏

20/10/2023

Manzar Ahmad
Akbar Ali

14/10/2023

Imad from rouf khan killi saro Shah
ہر بندہ اپنا کوئی کرکٹ ویڈیو سینڈ کریں..30 اکتوبر تک جس کے ویڈیو پر سب سے زیادہ ویوز ہو اس کیلئے ۔ khpal team cricket khan killi کرکٹ کے جانب سے ایک عدد شرٹ++نقد کیش انعام دیا جایگھا. ساتھ میں ہمارے پیج "khpal team cricket khan killi" کو لائیک فالو اور شیئر کریں...
Watsapp. 0343155250

13/10/2023

ہر بندہ اپنا کوئی کرکٹ ویڈیو سینڈ کریں..30 اکتوبر تک جس کے ویڈیو پر سب سے زیادہ ویوز ہو اس کیلئے ۔ khpal team cricket khan killi کرکٹ کے جانب سے ایک عدد شرٹ++نقد کیش انعام دیا جایگھا. ساتھ میں ہمارے پیج "khpal team cricket khan killi" کو لائیک فالو اور شیئر کریں...
Watsapp. 0343155250

07/10/2023

Ground Look😍
Khan killi cricket Ground ❤

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mardan