Cricket L0Vers

Cricket L0Vers

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket L0Vers, Sport & recreation, Mardan.

12/11/2025

سری لنکا کے سابق کپتان اور معروف کمنٹٹر کمار سنگاکارا کے بیان نے بھارتیوں کو آگ لگادی
کچھ دوستیاں ایسی ہوتی ہے جن کو چھوڑا نہیں جاسکتاہے میں اس ٹیم کا حصہ تھا جب ہماری ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا تھا جس کو پاکستان کے فورسز نے ناکام بنایا تھا اور خوش قسمتی سے ہم سب بچ گئے تھے لیکن اس کے بعد میں متعدد مرتبہ پاکستان آیا ہوں اور آئندہ بھی آتا رہوں گا کیونکہ پاکستان میں کرکٹ کا الگ ہی مزہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا پیار محبت ہمیشہ مجھے کھینچ لاتا ہے
❤️❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥💘💘

12/11/2025

شاہین شاہ آفریدی:
"کھلاڑیوں نے اچھا کھیل دکھایا، اگرچہ ہم نے شروع میں وکٹیں جلدی گنوائیں۔ سلمان آغا اور حسین کو شاندار بیٹنگ کا کریڈٹ جاتا ہے۔ 300 رنز کا ہدف شاندار ہے، خاص طور پر ہمارے آغاز کے بعد۔ پاور پلے میں ڈاٹ بالز کم کرنی ہوں گی۔ سب سے زیادہ کریڈٹ حارث رؤف کو جاتا ہے، اُس نے بہترین بولنگ کی اور وہ ہمیشہ سے ہمارا مین وکٹ ٹیکر رہا ہے۔"

12/11/2025

کنگ بابر🥰

12/11/2025

Cricket....

26/11/2024

صائم ایوب کی آج زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ 113رنز کیاــ پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں زبردست 🔟-وکٹ سے جیت حاصل
سیریز کا تیسرا فیصلہ کن میچ جمعرات کو ہو گا۔ــــ
|

26/11/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو انڈیا کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ 152 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیتی ہے اور اسی انڈیا کے خلاف 120 رنز نہیں کر سکتے پاکستان کرکٹ کبھی تو زمبابوے جیسی ٹیم کے خلاف 206 رنز کا ٹارگٹ نہیں حاصل کر پاتی اور کبھی یہ بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 146 رنز کا ہدف پورا کر لیتے ہیں یہ چاہیں تو چیمپئن ٹرافی 2017 میں سب سے آخر پر ہونے کے باوجود اس کی ورلڈ چیمپئن بن جائے اور یہی ٹیم اگر چاہے تو ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم سے ہار جائے اور چاہے تو ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 402 رنز کا ٹارگٹ حاصل کر لیں
دنیائے کرکٹ کے بہت بڑے نامور کھلاڑی پاکستان کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ وہ خطرناک ٹیم کہ دنیا کی کسی بھی ٹیم کو کسی بھی گراؤنڈ میں شکست دے سکتی ہے اور کبھی یہ چھوٹی سی ٹیم کے خلاف بھی آسانی سے ہار جاتے ہیں
کیا آپ میری اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ واقعی پاکستان کی ٹیم کا کوئی پتہ نہیں کہ کب کیا کر دیں





03/12/2023

Two Gems 💎 🫀.

02/12/2023

Virat Kohli in T20 World Cups:

In 2012 - 5 inns, 185 runs, 46.25 ave.
In 2014 - 6 inns, 319 runs, 106.3 ave.
In 2016 - 5 inns, 273 runs, 136.5 ave.
In 2021 - 3 inns, 68 runs, 34.0 ave.
In 2022 - 6 inns, 296 runs, 98.67 ave.

Total - 25 inns, 1141 runs, 81.50 ave, 14 fifties.

02/12/2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 راؤنڈ میں راولپنڈی نے فاٹا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا..⁦❣️⁩🏆💯😲

02/12/2023

جورڈن کوکس نے رات ٹی 10 لیگ میں میں صرف 36 گیندوں پر 90 رنز کی پہاڑ جیسا اننگز کھیل کر کچھ مخالفین کو حیران کردیا..💯💖⁦🇵🇰⁩


02/12/2023

نیوز الرٹ 🚨
احمد شہزاد کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل کرنے کا امكان..⁦⁦❣️⁩⁦🇵🇰⁩😲🏆

02/12/2023

(عثمان خــواجہ ⁦🗣️⁩)
نے بابر اعظم کو اچھی بیٹسمین اور جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو اچھا بولر قرار دیدیا..⁦❣️⁩⁦🇵🇰⁩🌝💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mardan