People cricket club DCA mardan

People cricket club DCA mardan

Share

DCA MARDAN

18/01/2026
18/01/2026

Best wishes to my cricket club teammates, we'll come back stronger in the next tournament.

Photos from People cricket club DCA mardan's post 06/12/2025

People cricket club
innings break time
People cricket club vs Syed cricket club 4th Dec 2025

29/11/2025

انٹر کلبز ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ضلع مردان۔
2025.26
مردان بورڈ کرکٹ گراونڈ
عزیز خان کرکٹ گراونڈ
یکم دسمبر 2025 سے آغاز۔

27/11/2025

انیس سال کا ایک دبلا پتلا سا لڑکا جس کی گیند جب ہوا میں مڑتی تھی تو لگتا تھا جیسے گزر کر نہیں کراس کر کے واپس آ رہی ہے۔ انڈر 19 ورلڈکپ 2006 کے فائنل میں جب انور علی نے بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کیا تو پاکستان کے شائقین کی آنکھوں میں امید کے نئے دیے جل اٹھے۔
110 رنز کا ہدف ملا تو بھارتی ٹیم نے شاید دل ہی دل میں ٹرافی اپنے نام لکھ لی تھی، مگر انور علی کے ہاتھ میں آج تقدیر کی وہ سطر تھی جسے کوئی مٹا نہیں سکتا تھا۔

پہلا وار پجارا ایل بی ڈبلیو ہوئے ۔ دو گیندیں بعد روہت شرما اندر آتی گیند کو چھوڑ کر بولڈ ہو گئے پھر مائنک تیہلان ڈرائیو کھیلنے کی کوشش میں ایک اور تباہ کن گیند پر بولڈ ہوئے

صرف ایک اوور میں تین وکٹیں بھارت 8 پر 4 آؤٹ اور 110 کا ہدف ہمالیہ بن گیا۔ پھر اگلے دو اوورز میں مزید دو وکٹیں، اور یوں انور علی نے فائنل اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔

لیکن وہی گیند سے جادو کرنے والا لڑکا جب پاکستان کی سینئر ٹیم میں آیا تو سب حیران رہ گئے کہ وہ سوئنگ کہاں کھو گئی؟
انڈر 19 کے بعد فرسٹ کلاس میں ضرورت سے زیادہ باؤلنگ، فٹنس مسائل، پھر باؤلنگ ایکشن کی تبدیلی سب کچھ واپس آیا، مگر سوئنگ کا جادو واپس نہ آ سکا۔

انور علی صرف سوئنگ باؤلر نہیں تھے؛ بہترین فیلڈر، طاقتور ہٹر، اور ایک مکمل آل راؤنڈر۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان ان کی صلاحیتوں سے ویسا فائدہ نہ اٹھا سکا جیسا اٹھایا جا سکتا تھا۔

پھر ایک دن انڈر 19 فائنل کے تقریباً دس سال بعد کولمبو کی سرزمین پر انور علی نے دنیا کو یاد دلایا کہ اس کے اندر کیا چھپا ہے۔
173 کے ہدف میں پاکستان 40 پر 5 آؤٹ، پھر 107 پر 7… آفریدی آؤٹ ہوئے تو میچ ہاتھ سے نکل چکا تھا۔ 35 گیندوں پر 66 رنز چاہیے تھے۔
ایسے میں کریز پر آئے انور علی اور صرف 17 گیندوں پر 46 رنز داغ کر سری لنکا کے ہاتھوں سے میچ چھین لیا۔

2013 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بھی انہوں نے نہ صرف بلاول بھٹی کے ساتھ اسکور 131 سے 218 تک پہنچایا بلکہ جیک کیلس اور ڈیوڈ ملر کی وکٹیں لے کر مین آف دی میچ بھی بنے۔ ٹیلنٹ تھا، بے پناہ ٹیلینٹ تھا۔

مگر بات وہیں آ کر رُک جاتی ہے پاکستان ٹیلنٹ ضائع کرنے میں دنیا میں نمبر ون ہے۔
جس وقت ٹیم کو عبدالرزاق جیسے آل راؤنڈر اور لوئر مڈل آرڈر میں ہٹر کی ضرورت تھی اور اب بھی ہے ، وہ وقت تھا کہ انور علی کو سنبھالا جاتا، اعتماد دیا جاتا، مسلسل مواقع ملتے۔
اگر اس کے ساتھ ویسا سلوک ہوتا جیسا ہاردک پانڈیا، مارکس اسٹوئنس، بین اسٹوکس، جیمز نیشم یا آندرے رسل کے ساتھ ان کی ٹیمیں کرتی ہیں، تو آج شاید انور علی بھی انہی کے برابر کھڑا ہوتا۔

انور علی میں سب کچھ تھا طاقت، صلاحیت، جذبہ، ہمت بس کمی تھی تو صرف اعتماد اور درست استعمال کی۔

آج اس کی سالگرہ کے موقع پر یہی سوچ دل میں آتی ہے:
وہ ایک نہیں، پاکستان کے سینکڑوں ٹیلنٹس میں سے ایک تھا جنہیں یا تو موقع نہ ملا، یا ملا تو وہ اعتماد نہ ملا جس سے ان کا اصل کمال دنیا کے سامنے آسکتا۔

26/11/2025

PCB INTER CLUB MARDAN 2025
DISTRICT MARDAN KNOCK OUT
TOURNAMENT
PEOPLE CRICKET CLUB VS SYED CLUB
04.12.2025

19/11/2025

"Muttiah Muralidaran" and "Wasim Akram" are both legends of ODI cricket and are only bowler to take 500 wickets in ODI Cricket. Muralidaran holds the record for the most ODI wickets (534) and is the only spinner in the top six wicket-takers. While "Akram", a master of swing, was the first bowler to reach 500 wickets in ODIs and is renowned for his ability to reverse swing the ball. "Wasim Akram" was first bowler to take 500 wickets in ODI and later "Muttiah Muralidaran" surpassed him in total ODI Wickets tally.

Photos from People cricket club DCA mardan's post 09/11/2025

QAZI GROUP OF COMPANIES WHITE KIT KY LY SUKRIA

Photos from People cricket club DCA mardan's post 09/11/2025

BEHRAM REAL ESTATE PRESENTS NEW T SHIRT SUKRIA IN APPRECIATION OF PEOPLE CRICKET CLUB SUPPORT

08/11/2025

Quinton de K**k surpasses Herschelle Gibbs to become the third-highest century-maker for South Africa in ODIs!🇿🇦💯

**k

08/11/2025

The upcoming Australia vs England has a very tight schedule

07/11/2025

Men's cricket upcoming icc events

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


District Cricket Association Mardan Kpk
Mardan
23200