Maaz Toru
fans Maaz Khan
FC TORU
☆Since 2013 ☆
💚Yo Wali Beryali Da🤍
★Champion of Mardan premier League(2021) ☆
30/04/2026
طورو سپورٹس ایرینہ میں آل کے پی کے فٹسال گولڈ کپ شروع ہورہا ہے اگلے ہفتہ، جس میں کیش انعامات کے علاوہ بہترین ٹراپیز ہونگے۔
جلد از جلد ایزی پیسہ کے ذریعے اپنی انٹری کنفرم کرائے کیونکہ صرف 32 ٹیموں کو ہی انٹری ملے گی۔اس کے علاوہ صوبہ بھر سے بہترین فٹسال کلبز بھی اس ٹورنمنٹ میں جلوہ گھر ہونگے۔
آرگنائیزر
شاہزیب خان پیسکو 03182009323
عبدالصبور خان 03470276586
احمد علی 03360518703
21/03/2026
طورو فٹبال کلب کی طرف سے تمام اہل مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہوں
09/03/2026
رمضان نائٹ فٹبال ٹورنمنٹ سپورٹس بورڈ مردان ۔
ٹورنمنٹ کی تمام ذمہ داری ریجنل سپورٹس آفیسر نے لی اور ایسوسی ایشن کے زیر سایہ یہ ٹورنمنٹ کرائے گا جن کلبز نے پہلے والے پوسٹ پر انٹری کی تھی اس کے علاوہ کلبز اپنی انٹری کنفرم کرے۔ شکریہ
شکریہ جناب ساجد آفریدی ریجنل سپورٹس آفسر مردان
07/03/2026
پہلا رمضان پلڈ لائٹ فٹبال ٹورنمنٹ مردان سپورٹس کمپلکس
افتتاحی میچ بروز منگل بتاریخ 10۔03۔2026
انٹری صرف 16ٹیموں کو ہی ملے گے۔
19/02/2026
🚨 OPEN TRIALS ANNOUNCEMENT 🚨
The Pakistan Football Federation has officially announced Open Trials for the upcoming SAFF U20 Championship.
📅 Dates: 23–24 February
📍 Venue: Jinnah Stadium Islamabad
⏰ Time: 9:00 PM
✅ Eligibility Criteria:
• Players born between 2007 and 2009
• Must possess a valid Pakistani passport
This is a golden opportunity for young footballers across the country to showcase their talent and stake their claim for national selection. The trials aim to identify the brightest emerging prospects to represent Pakistan. 🇵🇰
Soccer
10/02/2026
Welcome to the Football World Haji Traders Football Club TakhtBhai.
Haji Traders Fc is now formally Register with Pakistan Football Federation.
Haji Football Club will be the best Platform for the Elite Football Players in Mardan.
Club Owner Haji Talha Iqbal.
13/01/2026
معاز طورو X بریگڈیئر مبشر
ہمارے کلب کے لئے فخر کی بات ہے کہ معاز طورو کھیلوں کے کانفرنس میں فٹبال کمیونٹی کی طرف سے گیا ہے۔
یہ ہمارے کلب اور علاقے کے لئے فخر کی بات ہے کہ ہمارے صوبے سے معاز اس کا حصہ ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Toru
Mardan