04/10/2026
کے پی کے ریجنل گیمز 2026 فٹبال کے ٹرائلز کا انعقاد 7 تاریخ کو 3 بجے مردان بورڈ سپورٹس کملیکس میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر سائیہ ہونگے۔
تمام کھلاڑیوں سے الطماس ہے کہ اپنے ساتھ اوریجل آئی ڈی کارڈ اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر ضرور لائے۔
نوٹ مندرجہ بالا نمبرات پر مزید معلومات کے لئے رابطہ کرے۔