Jinnah Football Club -Regd- mian Channu

Jinnah Football Club -Regd- mian Channu

Share

Registered club...!!!

Photos from Jinnah Football Club -Regd- mian Channu's post 28/08/2026

The scoreboard doesn’t reflect the incredible fight we put up today. So proud of the shift the boys put in! ⚽️ Head up, we bounce back stronger.

28/08/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

27/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Usama Bhai Lovely Yr, Noman Jee, Yahaya Buhari Isa, Abdul Murad

25/08/2026

الحمدللہ! ⚽
جناح فٹبال کلب میاں چنوں نے 98/15L فلڈ لائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں بھرپور جذبے اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ تاہم کوارٹر فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم کامیابی حاصل نہ کر سکی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔

ہم جناح فٹبال کلب میاں چنوں کے تمام کھلاڑیوں، کپتان انس بن عامر، کوچ بشیر احمد دھن، مینجمنٹ اور انتظامیہ کی محنت، لگن اور کھیل کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں، اور ہمیں یقین ہے کہ جناح فٹبال کلب مستقبل میں مزید محنت کے ساتھ واپس آئے گا اور مزید کامیابیاں حاصل کرے گا، ان شاء اللہ۔

21/08/2026

Alhamduillah 🤗Team❤️

Photos from Jinnah Football Club -Regd- mian Channu's post 21/08/2026

الحمدللہ! ⚽🏆
جناح فٹبال کلب میاں چنوں نے 98/15 ایل فلڈ لائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنا دوسرا میچ شاندار انداز میں 0-1 سے جیت لیا۔ یہ کامیابی کلب 26/10 آر ٹیم کے خلاف حاصل کی گئی۔

اس میچ میں جناح فٹبال کلب کے کپتان اور گول سکور کرنے والے واحد پلئیرمحمد ولید (پیارا جی) تھے جبکہ کوچ بشیر احمد دھن نے ٹیم کی بہترین رہنمائی کی۔
ہم جناح فٹبال کلب میاں چنوں کی پوری مینجمنٹ، انتظامیہ، کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑیوں کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آئندہ بھی کامیابیوں سے نوازے۔

20/08/2026
20/08/2026

Strength 😘😍❤️‍🔥🤝
At 98/15L

Photos from Jinnah Football Club -Regd- mian Channu's post 19/08/2026

الحمدللہ! ⚽🏆

جناح فٹبال کلب میاں چنوں نے 98/15 ایل فلڈ لائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ شاندار انداز میں 3-1 سے جیت لیا۔ یہ کامیابی غازی فٹبال کلب 25/10 آر ٹیم کے خلاف حاصل کی گئی۔

اس میچ میں جناح فٹبال کلب کے کپتان انس بن عامر تھے جبکہ کوچ بشیر احمد دھن نے ٹیم کی بہترین رہنمائی کی۔

ہم جناح فٹبال کلب میاں چنوں کی پوری مینجمنٹ، انتظامیہ، کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑیوں کو اس شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آئندہ بھی کامیابیوں سے نوازے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mian Channu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mian Channun
Mian Channu
58000