01/10/2023
JIBA 🇵🇰 VS. SMBC SELECTION 🇸🇦
We are Promoting Basketball Since 1967 . Jacobians Pakistan 🇵🇰
Jacobians Saudi Arabia 🇸🇦
01/10/2023
JIBA 🇵🇰 VS. SMBC SELECTION 🇸🇦
26/09/2023
✨Get Ready for Tremendous Upcoming Event✨
JACOBIANS MIAN CHANNU -VS- TOUHEED BASKETBALL CLUB CHICHAWATNI
On SEPTEMBER 30TH, 4:00pm
At MUNICIPAL STADIUM MIAN CHANNU.
24/09/2023
یعقوبیئن(JACOBIAN )باسکٹ بال اکیڈمی میانچنوں کی جدہ برانچ نے سعودی عرب کا قومی دن منایا۔
فیسٹیول میچ میں یعقوبیئن(JACOBIAN ) کی ایس ایم بی ایس سلیکشن سائیڈ کے خلاف سنسنی خیز کامیابی ۔
مہمان خصوصی فلپائنی قونصلیٹ مسٹر روئل بی مارٹن تھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
پاکستان باسکٹ 🏀 بال فیڈریشن کی جانب سے انجینئر شبیر حسین گلو منیجنگ ڈائریکٹر یعقوبیئن (JACOBIAN ) اکیڈمی نے مسٹر روئل بی مارٹن کو یادگاری سووینئر گفٹ کیا ۔
مسٹر روئل بی مارٹن نے خالد بشیر سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وہ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو شکریہ کا خط لکھیں گے
مملکت سعودیہ کے قومی دن کے موقع پر JACOBIAN ) اکیڈمی میانچنوں (پاکستان )کی جدہ برانچ کی طرف سے فیسٹیول 🏀 بال مقابلے کا انعقاد ملی جذبہ ۔بھائی چارہ کا اظہار ہے۔۔ انجینئر شبیر حسین گلو
ملتان(محمد ندیم قیصر/92نیوز)
یعقوبیئن(JACOBIAN )باسکٹ بال اکیڈمی میانچنوں کی جدہ برانچ نے سعودی عرب کا قومی دن منایا۔ فیسٹیول میچ میں یعقوبیئن(JACOBIAN ) نے ایس ایم بی ایس سلیکشن سائیڈ کے خلاف سنسنی خیز کامیابی حاصل کی ۔ یعقوبیئن(JACOBIAN ) اکیڈمی نے ایس ایم بی ایس سلیکشن کو سنسنی خیز میچ میں صرف 4پوائنٹس سے شکست دے دی۔ یعقوبیئن(JACOBIAN )کے 93 پوائنٹس کے مقابلے میں ایس ایم بی ایس سلیکشن کی ٹیم 89 پوائنٹس بنا پائی ۔ سعودیہ قومی ڈے فیسٹیول میچ کے مہمان خصوصی فلپائنی قونصلیٹ مسٹر روئل بی مارٹن تھے انہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر پاکستان باسکٹ 🏀 بال فیڈریشن کی جانب سے انجینئر شبیر حسین گلو منیجنگ ڈائریکٹریعقوبیئن (JACOBIAN ) اکیڈمی نے مسٹر روئل بی مارٹن کو یادگاری سووینئر گفٹ کیا ۔ مسٹر روئل بی مارٹن نے خالد بشیر سیکرٹری جنرل پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وہ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو شکریہ کا خط لکھیں گے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے فیسٹیول ایونٹ کے انعقاد سے پاکستان اور فلپائن کے باسکٹ بال کھلاڑیوں کے درمیان رواداری ۔ بھائی چارہ فروغ پائے گا۔ انجینئر شبیر حسین گلو نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان مذہبی رشتے سے جڑے ہوئے ہیں اور پاک سعودی عوام یکجان دو قالب ہیں ۔ مملکت سعودیہ کے قومی دن کے موقع پر JACOBIAN ) اکیڈمی میانچنوں (پاکستان )کی جدہ برانچ کی طرف سے فیسٹیول 🏀 بال مقابلے کا انعقاد ملی جذبہ ۔بھائی چارہ کا اظہار ہے۔
24/09/2023
استادِ محترم یعقوب علی خاں صاحب بچوں میں نئے بال تقسیم کرتے ہوئے۔
A Friendly event organised by JACOBIANS on 2nd Day of Eid ul Fitr, at Municipal stadium Mian Channu,
"Shadi Shuda" Vs "Kanwary"
24/04/2023
With Respected "Ustad Yaqoob khan"