Talal lefti ♥️🏏
Sunrise Cricket Family Mianwali
Welcome All crickters
UK and HK ❤️
کیا کہیں گے اس جوڑی کے بارے میں؟
Highlights Cricket Videos
Hassan Kamran brand ❤️🏏
Hamza Jalali ♥️
Chota Vicky
Tahir Grid Official
السلام علیکم
سن رائز کرکٹ فیملی فیس بک پیج سے ہر کھلاڑی کی ویڈیو لگائی جائے گی چاہے وہ ہمارا مخالف ہو یا چاہے وہ ہمارے کلب کے ہی ممبر کیوں نہ ہو اس کی اچھی پرفارمنس کی ویڈیو لگے گی
اس پیج پہ جو بھی ویڈیوز لگ رہی ہیں وہ کسی کی مخالفت میں نہیں لگا رہے
اچھی شاٹس اور اچھی بالنگ کی ویڈیو لگتی رہے گی
فضول میں غلط کمنٹس کر کے ویڈیوز کو متنازع نہ بنائیں شکریہ
باقی جس کھلاڑی نے جس پلیئر نے اپنی پرفارمنس کی ویڈیو لگوانی ہو وہ ہمیں واٹس ایپ پہ سیٹ کر سکتا ہے
بشرط ہے کہ ویڈیوز پہ کوئی سونگ نہ لگا ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mianwali City
Mianwali
42200