Qaiser FC Mianwali

Qaiser FC Mianwali

Share

just football ....

29/06/2023

*Assalam u Alaikum*

*Eid Al-Adha Mubarak!*

*Wish u all a happy & blessed Eid-Ul-Adha! May Allah Almighty accept our prayers & sacrifices, & reward us with peace, prosperity, & harmony*.
*Ameen*🌷🌷

18/06/2023
24/03/2022

Photos from Qaiser FC Mianwali's post 13/10/2021

قیصر فٹبال کلب کے لیۓ بہت بڑا اعزاز ۔اوریجنل سپورٹس اینڈ کلچر ونگ ڈسٹرکٹ میانوالی کے صدر استاد نواز خان۔جبکہ جنرل سیکٹری حاجی محمد رفیق خان منتخب ہوۓ۔ قیصر فٹبال کلب کی جانب سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک مزید کامیابیاں دے ۔اور ہمیں امید ہے کہ ڈسٹرکٹ میانوالی میں فٹبال کے کھیل میں بہتری آۓ گی۔انشإ اللہ ۔

02/10/2021

Qfc 😍😍😍

13/09/2021

فرینڈلی میچ

قیصر فٹبال کلب بمقابلہ کاظمی کلب خواجہ آباد شریف (شہباز کلب اور ینگ فائٹر کلب کے کمبینیشن کے ساتھ)

میچ قیصر فٹبال کلب نے 3-1 سے جیت لیا.

شہباز کلب کے عاطف کی جانب سے خواجہ آباد کے لئے اچھا سکور.

قیصر فٹبال کلب کے بہترین کھلاڑی آصف شامی، آصف پٹھان، عبدالجبار اور قاسم خان (گنگا) کی کمی شدت سے محسوس ہوئی.

قیصر کلب کو سپورٹ کرنے پر مزمل خان،حسن شاہ کا تہہ دل سے شکریہ.

ساجد امین بھائی کی جانب سے اچھی ریفرنگ کرائی گئی.

25/08/2021

میانوالی فٹبال منافقین کے نرغے میں ہے

26/07/2021

سمندی والا فٹبال ٹورنمنٹ میں قیصر فٹبال کلب میانوالی نے المصطفی کلب غنڈی کو 0 - 3 سے ہرا کر کوارٹر فاٸنل میچ جیت لیا۔بہت بہت مبارک ہو۔😍

13/05/2021

‏‎ ‎
قیصر فٹبال کلب میانوالی کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک۔ اس موقع پہ ایک عہد ضرور کریں کہ جو برے کام رمضان میں چھوڑے اور جو عبادات کی عادت ڈالی اسکو آگے بھی جاری رکھیں گے سدا خوش رہیئے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mianwali
42200