29/11/2024
Iqbal stadium qamar mushani
sports news
29/11/2024
Iqbal stadium qamar mushani
16/04/2023
14/04/2023
پریشان، غمگین اور رنجیدہ ہونے کے دو سبب ہوتے ہیں:
" پہلا: دنیا میں رغبت اور اُسے پانے کی حرص؛
دوسرا: نیکی اور اطاعت کے کاموں میں کوتاہی!"
امام ابن القيم رحمه الله
(عدة الصابرين : 256)
چند روز دنیا کے مزے ہیں (لوٹ لو) پھر تمہیں ہماری طرف پلٹ کر آنا ہے، اس وقت ہم تمہیں بتا دیں گے کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو
(سورۃ یونس ۲۳)
فرعون کی بیوی نے.... خود کو تب بدلا جب وہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی
نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کردیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا
آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے...
آپ اس کے لیے "اپنے حالات کو قصور وار نہیں ٹھہراسکتے💕
اگر تم نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے تو کبھی مایوس مت ہونا ۔ وہ فرماتا ہے میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں ، وہ تمہیں آزمائے گا ، لیکن کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا ۔ وہ جو ہر شے پر قادر ہے ، وہ ہمارے ہر درد سے بخوبی آگاہ ہے ، اور وہی اس کو پورا کرنے والا ہے ۔ اسی کے پاس ہے ہر درد کا مرہم ہے ۔ فاصلہ بس یقین کا ہے ۔
اے انسان!
خسارا اٹھانا پڑے گا۔۔۔
جب اللہ سے بڑھ کر کسی اور کی چاہ کرو گے۔۔۔
کیوں کہ محبت کا حقدار اللہ رب العزت سے بڑھ کر کوئی اور نہیں ہو سکتا۔۔۔
یقیناً ایمان لانے والے کامیاب ہوئے، جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرتے ہیں، بہودہ چیزوں سے دور رہتے ہیں، جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
(سورۃ المؤمنون، ۱تا۵)
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |