23/05/2026
شوق اصیل کا، تو سمجھوتہ معیار پر کیسا؟
ہمارے کارخانے کے تیار کردہ 13 مختلف اقسام کے شاندار ٹوکرے، جو آپ کے قیمتی اصیل مرغوں کو رکھیں محفوظ اور آرام دہ۔ مضبوطی ایسی کہ نسلیں یاد رکھیں اور خوبصورتی ایسی جو سب کو بھا جائے۔
پروپرائیٹر: عبدالوحید
عبدالوحید اصیل ٹوکرا ہاؤس
رابطہ نمبر: 03027883261
23/05/2026