03/10/2025
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
🔥 سرفراز احمد کی واپسی کی گونج!
پی سی بی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے 🙌
سرفراز احمد کو چیف سلیکٹر بنانے پر غور جبکہ محمد یوسف کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرنے کی تیاریاں تیز 💥
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سرفراز احمد دوبارہ پاکستان کرکٹ کو کامیابی کی راہ پر لاسکتے ہیں؟
03/10/2025
احمد شہزاد کا ایشیا کپ سے پہلے اور اور ایشیا کپ کے بعد بیان
02/03/2024
*میچ نہ سہی ۔۔دیدار ہی سہی ❤
29/02/2024
عثمان طارق کا بولنگ ایکشن، نیا ٹاک آف دی ٹاؤن۔ گیند کو پہنچانے کے دوران وہ جو وقفہ لیتا ہے، وہ آئی سی سی کی رول بک کے مطابق غیر قانونی لگتا ہے۔ کیا خیال ہے ?
28/02/2024
پی ایس ایل میں گیند فی چھ کے تناسب کے لحاظ سے صرف آصف علی کیرون پولارڈ سے آگے ہیں۔
.
23/02/2024
Psl 9
ایمرجنگ کیٹیگری میں اب تک کس کی پرفامنس نے آپکو متاثر کیا
23/02/2024
میری سوچ کے مطابق اس psl کے بعد حارث روف کی جگہ نسیم شاہ لے لیگا حارث صاحب لمبی چھٹی پر جانے والے ہیں پہلے سے ہی pcb سے معاملات اچھے نہیں اور پھر پرفامنس بھی خراب ہے کیا کہیں گے ؟
23/02/2024
السلام و علیکم.
بابر vs رضوان. اَج کے میچ میں کونسا پلیر اپنی ٹیم کو جتوا پاے گا ?.
22/02/2024
السلام و علیکم
اَج کے میچ میں کیا سرفراز احمد کھیلے گا ? اگر کھیلا تو اب اپنی ٹیم کو میچ جتوا سکتا ہے ?
21/02/2024
Iftikhar Ahmed you beauty 😍 😍 ❤️.