Wadi Namal Sports

Wadi Namal Sports

Share

Thank You For All....👌

Like , Share , Follow❣️
السلام عليكم . تمام دوستوں کو میرے پیج والی بال کی دنیا پر خوش آمدید ... اس پیج پر والی بال کی ویڈیوز . اور پوسٹ کی جاتی ہیں۔ تمام دوستوں کے ساتھ اسکو شئیر کردیں اور میرا یوٹیوب اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ فالو کریں.

14/05/2026

🕌🐄 قربانی کی کھالیں جمع کروائیں 🐄🕌

عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر اپنی قربانی کی کھالیں دینی تعلیم کے فروغ اور مدرسے کے اخراجات میں تعاون کے لیے عطیہ کریں۔ 🤲✨

📌 آپ کی ایک کھال:
✔️ غریب اور نادار طلبہ کی تعلیم میں مدد
✔️ دینی خدمات کے فروغ کا ذریعہ
✔️ صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے

🙏 اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعاون فرمائیں اور اس نیک کام میں حصہ ڈالیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🌹

14/05/2026

🚘✨ ملک کاشان اعوان رینٹ اے کار سروس ✨🚘

📢 ڈرائیور کے ساتھ گاڑیاں دستیاب

✅ شادی بیاہ کے لیے گاڑیاں
✅ فیملی ٹرپ اور ٹور کے لیے سروس
✅ ایئرپورٹ ڈراپ اور پک سروس
✅ مختلف شہروں کے لیے گاڑیاں دستیاب

📍 ہر شہر کے لیے بکنگ دستیاب

📞 رابطہ کریں:
03022440108

13/05/2026

زبردست! آج رات ملک نبیل اعوان کلب بمقابلہ قادر چکڑالہ کلب کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ ہونے جا رہا ہے
🏏 میچ کی تفصیلات
📍 مقام: نمل اعوان سٹیڈیم ڈھرنکہ
🕤 آغاز کا وقت: رات 9:30 بجے
🏏 مقابلہ: ملک نبیل کلب بمقابلہ قادر چکڑالہ کلب

10/05/2026

🥀,,,چوہدری زین بھجوکہ کا فین کمنٹ کریں

10/05/2026

🏐 *عید الاضحیٰ والی بال ٹورنامنٹ 2026* 🏐

کھیل صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بھی بے حد ضروری ہیں۔ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا، اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینا ایسے ٹورنامنٹس کا اصل مقصد ہوتا ہے۔ 💪✨ ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانا آسان کام نہیں ہوتا۔ اس کے پیچھے کئی دنوں بلکہ کئی مہینوں کی محنت، پلاننگ اور پوری مینجمنٹ ٹیم کی انتھک کوشش شامل ہوتی ہے۔ ہر چھوٹا بڑا انتظام صرف اسی لیے کیا جاتا ہے تاکہ ہمارے علاقے کے نوجوانوں کو بہترین اور یادگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🙌 ہم تمام اہلِ علاقہ، اہلِ محلہ، دوست احباب سے بھرپور تعاون اور سپورٹ کی اپیل کرتے ہیں۔ آپ کی حوصلہ افزائی، تعاون اور شرکت ہی ہمارے اس ایونٹ کو کامیاب بنائے گی۔ 🤝
یاد رکھیں!
یہ ٹورنامنٹ صرف ہماری نہیں بلکہ پورے گاؤں اور علاقے کی عزت، خوشی اور کامیابی ہے۔ ❤️
آئیں اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
*ان شاء اللہ* آپ کو ایک شاندار، بہترین اور یادگار ایونٹ دیکھنے کو ملے گا۔ 🏐🔥✨

آئیں مل کر اس عید کو کھیل، محبت اور اتحاد کے رنگوں سے یادگار بنائیں۔ 💚

20/03/2026

انشااللّہ 21,22 مارچ بروز ہفتہ ، اتوار تمام شائقین دیکھنا نہ بھولیں✅🖤
ایک بار پھر نمل اعوان سٹیڈیم ڈھرنکہ میلہ سجا رہا ہے پلاسٹک والی بال کا 💯🏆

اشتہارات بنوانے کے لیے رابطہ کریں شکریہ ❣️
whatsapp / 0330-4247300

11/03/2026

بڑی عید بڑا میلہ سج گیا شاہی دامیلہ
عید الفطر کی پہلی رات
امیر حسین مرحوم سٹیڈیم کہنٹ چکڑالہ

11/02/2026

پلاسٹک والی بال شو میچ ڈھرنکہ
گراؤنڈ :نمل اعوان سٹیڈیم ڈھرنکہ
آج انشاء اللہ ٹھیک 4 بجے
نمل اعوان کلب بقابلہ قادر پنگا کلب

22/01/2026

کل ان شاء اللہ، سکیسر پٹل قاہدآباد میں پلاسٹک والی بال کا ایک شاندار میچ منعقد ہوگا، جس میں ہمارے علاقے ڈھرنکہ نمل کے باصلاحیت کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔







Photos from Wadi Namal Sports's post 22/01/2026
05/01/2026

نمل والی بال ٹورنامنٹ میچ پر عوام کا سمندر چیک کریں

♥️ 🌐ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
𝐅𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 (☞ ͡°


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mianwali