PTV Sports Urdu

PTV Sports Urdu

Share

پاکستان کے ناظرین کو اردو میں سپورٹس سے متعلق ہر خبر اس پیج پر دی جائے گی

28/07/2023

ماشاء الله مورنے مورکل کے بولنگ کوچ بننے سے نسیم شاہ کی بولنگ میں واضح بہتری آئی ہے ، نسیم شاہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں آؤٹ سوینگ پر بھی وکٹ لی ، باؤنسر پر بھی وکٹ لی اور آج ریورس سوینگ سے بھی وکٹیں حاصل کیں ، نسیم شاہ پہلے صرف ان سوینگ بولنگ کرتے تھے لیکن نسیم شاہ نے جس طرح اینجلو میتھیوز جیسے بلے باز کو آؤٹ سوینگ پر آؤٹ کیا وہ قابل دید تھا 👌🏻💯👌🏻

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mianwali