Cricket lover

Cricket lover

Share

cricket of Wan Bhachran

25/09/2023

CHAMPION 🏆
CPL. T20

25/09/2023

سیمی فائنل کا راستہ!! 🖤

ورلڈکپ شروع ہونے میں دس دن باقی ہیں تو ابھی سے اگر مگر کا کھیل شروع کرنا شاید جلدبازی ہے لیکن پھر بھی ورلڈکپ کے فارمیٹ وغیرہ کو جاننا ضروری ہے ۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گزشتہ ورلڈکپ کی طرح اس مرتبہ بھی دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور گروپ بندی کے بجائے ہر ٹیم دوسری ٹیم سے میچ کھیلے گی ۔ کل نو میچز میں سے چھ میچز جیت کر کوئی بھی ٹیم سیمی فائنل میں جگہ بنا سکے گی اور پانچ میچز کی صورت میں بھی رن ریٹ بہتر ہونے پر سیمی فائنل میں جگہ بن سکتی ہے ۔

پاکستان کے میچز کو ہم تین حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں ۔
آسان میچز : نیدرلینڈز، افغانستان، بنگلہ دیش
متوسط میچز : سری لنکا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ
مشکل میچز : بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا

کلا ملا کر تین آسان میچز میں جیت تو ملنی چاہیے اور اگر پاکستان اچھا کھیلے تو درمیانے میچز میں سے بھی دو جیت ہی سکتا ہے، باقی تین مشکل میں سے ایک بھی میچ جیت گئے تو سیمی فائنل جگہ مل سکتی ہے ۔

خلاصہ یہ کہ ورلڈکپ جیتنے کی امید لگانا تو بہرحال جلدبازی ہوگی لیکن یہ ٹیم اگر اپنے ٹیلنٹ کے حساب سے کھیلے تو سیمی فائنل تک ان شاء اللہ پہنچ ہی جائے گی ۔ آگے کا سفر قسمت پر ہے، اس دن جو بھی اچھا کھیلا وہ بازی لے جائے گا

24/09/2023

الحمدللہ چھدرو میں جاری جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ ہمارے جونیئر لڑکوں نے اپنے نام کر لیا ویل ڈن بوائز بہت بہت مبارک ہو بلال اعوان عمیر بچر رانا زیبی میاں اویس عاصمم اعوان سجاد اعوان ۔۔۔فائنل میں عمیر بچر اور رانا زیبی بلال اعوان کی شاندار بیٹنگ
اس ٹورنامنٹ کی جیت کا سہرا بلال اعوان کیپٹن کی محنت کو جاتا ہے ۔۔ ۔۔

22/09/2023

اب یہی ہماری ٹیم ہے اب ہم سب کو اسی ٹیم کو سپورٹ کرنا ہے 💝💝
باقی جو لوگ سمجھتے ہیں انکا پسنديده پلیئر ٹیم میں نہیں ہے اور وہ خوش نہیں وہ اس قابل ہی نہیں کہ پاکستانی فینز بنے نہ کہ کسی پلیئر کے

پاکستان زندہ باد 💯💯

22/09/2023

Pakistan WC2023 squad😘
back

21/09/2023

Last Pool D
آج کے دن پرفارم کرینگے سر زمین میانوالی
تیمور مرزا ،اسد شاہ،ظہیر کالیا،باچا خان،قیصر باجوہ ،فرمان لفٹی ،فائق نیازی ،عمیری بٹ ،صغیر پٹھان ،عبدااللہ سمیر ،طاہر گرڈ ،دانیال عزیز ،یاسر نور، انعام لفٹی،طارق خان اور بہت سے سپر سٹار ان ایکشن

20/09/2023

بریکنگ نیوز 🚨
نسیم شاہ کی انجری رپورٹ پی سی بی کو حاصل ہوگئی ہے
نسیم شاہ ورلڈکپ 2023, سے باہر ہوگئے ہے
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان آج شام 4:30 بجے ہی کردیا جائے گا.....🫶⁦♥️⁩⁦🇵🇰⁩

20/09/2023

for ..
Where is , ?

20/09/2023

Guess the man?
Legend of Pakistan 😘

20/09/2023

Pool C
کمبائنڈ نائٹ میلہ میں آج کے دن پرفوم کرینگے
خرم چکوال ،اُسامہ سیالکوٹ ،سردار حسنین ،زینی لفٹی،خوشدل شاہ،سرمد حمید ،عمری سرگودھا ،بابر کٹر ،احتشام ستی ،طفیل لکی مروت ، نومی نیازی،وجاہت خان اور آل سپر سٹار ان ایکشن

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mianwali