15/02/2026
Furqan Bhati is no more...💔💔
تنقید کرنا اپ کا حق ہے پھر بس زبانی نہیں۔۔👍
dream hundred 100k Cricket Fans
15/02/2026
Furqan Bhati is no more...💔💔
15/02/2026
فخر زمان کے ساتھ بالکل ناانصافی ہو رہی ہے عثمان خان جیسے ٹیسٹ کھلاڑی کو بار بار موقع دیا جا رہا ہے جبکہ فخر زمان جیسے خطرناک پاور ہٹر کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے
کرکٹ میں ہمیشہ ان کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے جو ٹیم کے لیے میچ جتوا سکیں اور فخر زمان نے یہ صلاحیت باربار ثابت کی ہے 🏏
فخر زمان اینڈ نسیم شاہ 🫵
15/02/2026
Pakistan last game latest points table... 💔
15/02/2026
chacha Pakistani is not happy in the Pakistan batting line...💔💔
Cricket Fans
یہ میچ کسی کی وجہ سے ہارے 😔
15/02/2026
بہت سپورٹ کیا آپ کو مگر اب نہیں 💔
آپ نے ہمیشہ ہمیں شرمندہ کیا
اب خدارا چھوڑ دو اس ٹیم کی جان
آپ میں اب وہ دَم نہیں
اب ٹیم کی دُم
چھوڑ دیں 👏
اس آدمی کے کیے کوئی مشورہ 😟
15/02/2026
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت نے پاکستان کو 61
رنز سے ایک شرمناک شکست دے دی۔۔۔ بڑا میچ بڑا
جھٹکا۔۔۔✌️💔
Pakistan 98 9 out
78 runs 7 out 🥲
Cricket 😔
15/02/2026
پاکستان کے دوسرے وکٹ 6 رنز پر گر گئی ۔۔۔💥🔥💚
صائم ایوب 2 گیندوں پر صرف 6 رنز بنا کر آؤٹ ۔۔🤷✌️🔥
Cricket Fans