funny tik79

funny tik79

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from funny tik79, Cricket Ground, Mianwali.

01/11/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 After Djdjiddjd, Sara Khan, Yaseen Ghanjera, Niazi Khan

21/10/2025
21/10/2025

💙🫶🫶🫶🫶🫶🫶💙
*کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجٸے*
*درود پاک پڑھنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں*
*💯ﷲ کے پیارے حبیب صلَّی ﷲ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے دُرود و سلام پڑھنے والوں کو عزّت بخشش وُسعتِ رزق گھر میں برکت درجات کی بلندی حاجت روائی اور دیگر کئی فضائل و برکات کی بشارتیں عطا فرمائی ہیں*
*👈افضل درودشریف نماز والا ہے جو ھم نماز میں پڑھتے ہیں*
*💙اگر کسی کو نماز والا درود پاک نہیں آتا تو وہ یہ درود پڑھ لے*
*✨صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ✨*
💙🫶🫶🫶🫶🫶🫶💙

21/10/2025

🌿 `آج کا عہد:`
آج ہم اللہ پر بھروسہ رکھیں گے۔
جو بھی ہو، اُس میں بھلائی سمجھیں گے،
اور صبر کے ساتھ اپنے رب پر یقین قائم رکھیں گے 🤍

"جو اللہ پر توکل کرتا ہے،
اللہ اُس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔" 🌸 (القرآن)

اگر آپ کو یہ بات اچھی لگی 🍃
تو اسے آگے ضرور شیئر کریں 💌

21/10/2025

> **

*صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہوں!*🩷
*نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں!*🥺🪐
_*اللّٰہ پاک ہر بیٹی/بیٹے کے نصیب بہترین کرے*..🪄🪞_
`آمین یا رب العالمین!!🫶🏻🪄`🥹🍁🫠

21/10/2025

لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔ ❤️ 💯

21/10/2025

*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

21/10/2025

انسان کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ
اللہ کا قرب حاصل کرے، اللہ جسے پسند کر لیتا ہے، اسے اس کے عیبوں اور ناپاکیوں سمیت زبردستی اپنی جانب کھینچ لیتا ہے❤️💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Mianwali