Chashma GREEN Cricket CLUB

Chashma GREEN Cricket CLUB

Share

GREEN STARS Sponsered by MALIK Naeem
سرپرست اعلیٰ : عمیر خان روکھڑی
Captain

07/12/2025

ماشاءاللہ سیزن 2025
An other day another century 🔥🔥💯🏏

#سنچری نمبر 6

اج چشمہ گرین اور عمران ینگ میانوالی کے درمیان 35 اوور کا میچ کھیلا گیا جس میں چشمہ گرین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 35 اوور میں 295 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں اسد شہزاد بگھور کی شاندار سنچری 90 بالوں پہ 172 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جو ان کی highest انفرادی اننگ ہےجس میں شامل تھے 12 چوکے اور 11 چھکے۔

Photos from Chashma GREEN Cricket CLUB's post 30/11/2025

آج چشمہ گرین اور رضا کرکٹ کلب کندیاں کے درمیان میچ میں چشمہ گرین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 25 اوور میں 275/4 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
جس میں اسد شہزاد بگھور نے 19 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 126 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ اسد شہزاد بگھور کی یہ اس سیزن میں پانچویں سینچری تھی۔
اور ان کا ساتھ چشمہ گرین کے کیپٹن عثمان مانی نے اپنے 50 رنز سے دیا۔عثمان مانی نے اپنی اننگ میں 5 بلند و بالا چھکے اور 2 چوکے لگائے ۔
چشمہ گرین کے ایمرجنگ پلیئر سہیل نے بھی اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 رنز کی اننگ کھیلی۔
جواب میں رضا کرکٹ کلب 231/7 سکور ہی بنا سکی۔
چشمہ گرین کی طرف سے بالنگ میں عبدالصمد کیانی امین اور عثمان مانی نے دو دو وکٹ حاصل کر کے 43 رن سے فتح حاصل کی۔

24/11/2025

Three Matches, three top-class performances by Imran Aslam 🔥🔥🔥

Photos from Chashma GREEN Cricket CLUB's post 23/11/2025

آج چشمہ گرین اور جوش کرکٹ کلب اولکھاں والا کے درمیان میچ کھیلا گیا۔
جس میں چشمہ گرین کے وکٹ کیپر بیٹسمین عمران اسلم کی شاندار 115 رنز کی اننگ کی بدولت چشمہ گرین نے 250 کا ٹارگٹ دیا۔
عمران اسلم کی اس اننگ میں 18 کلاسیکل چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔
جواب میں جوش کرکٹ کلب کا آغاز بہت اچھا تھا لیکن عامر عبدالصمد کیانی اور بلال کی عمدہ بالنگ کی وجہ سے چشمہ گرین نے میچ میں 22 رنز سے فتح حاصل کی۔
بلال 4 وکٹس کے ساتھ ٹاپ وکٹ ٹیکر رہے۔

Photos from Chashma GREEN Cricket CLUB's post 20/11/2025

انٹر ڈسٹرکٹ چیمپین شپ میانوالی 2025🏏🏅۔۔
اکرام شہید میانوالی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30 اوور میں 245 رنز بنا سکی جس میں #عمران اسلم 86 #عثمان مانی 40 اور #حسن نے 40 + رنز کی اننگز کھیلی ۔
ینگ عمران میانوالی کا اغاز شاندار رہا لیکن عمدہ باولنگ کی وجہ سے 228 رنز پر ال اؤٹ ہو گئی ۔
#محمّد ساجد اور #محمّد سجاد نے 50 /50 رنز کی اننگز کھیلی ۔
اکرام شہید میانوالی کے شاندار بولنگ طاہر نے 3 کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا ۔ عثمان مانی 3 محمّد بلال 2 عبدالصمد کیانی اور عمران اسلم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

11/11/2025

Hard Working Young Man.🔥

10/11/2025

What a season for Asad Shahzad Baghoor

09/11/2025

آج چشمہ کے مقام پر چشمہ گرین اور خان کرکٹ کلب کلورکوٹ کے درمیان سنسنی خیز میچ ہوا جس میں چشمہ گرین کے کپتان عثمان مانی کی عمدہ کپتانی اور بالرز بصیر وقاس اور حسن کی عمدہ بالنگ کی وجہ سے خان کرکٹ کلب کلورکوٹ کو 204 رنز تک محدود رکھا۔جواب میں چشمہ گرین کے 70 پر چار کھلاڑی اؤٹ ہو چکے تھے لیکن پھر اسد شہزاد بگھور اور عبدالصمد کیانی کی 120 کی میچ وننگ پارٹنرشپ نے چشمہ گرین کو میچ میں کامیابی دلوائی ۔
اسد شہزاد بگھور نے شاندار سیزن کی چوتھی سینچری صرف 68 بالوں پر مکمل کی۔

Photos from Chashma Sports 's post 07/02/2025
Photos from Chashma GREEN Cricket CLUB's post 06/02/2025




چشمہ گرین نے چوتھےکواٹر فاۂنل میچ میں ملک کرکٹکلب کندیاں کو 64 رنز سے شکست دے دی۔ کپتان عثمان مانی کی تباہ کن بولنگ، 8 وکٹ لے اڑے اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرایا۔

✨✨✨

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Chashma
Mianwali