04/06/2026
IQbal Dada Gul Memorial Sports Festival Guljaba Ground
Today Matches schedule 🏏🏏⚽⚽❤️❤️🥰🥰🏆🏆
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Angar cricket club guljaba, Sports Club, Mingora.
Angar Cricket Club Guljaba 🏏
• Passion • Unity • Victory 🔥
🏆 Built on struggle, crowned with trophies
📍 Guljaba | One Team • One Dream🏆
Playing competitive cricket with discipline and respect❤️
Captain; Mehran Mehro 💫
04/06/2026
IQbal Dada Gul Memorial Sports Festival Guljaba Ground
Today Matches schedule 🏏🏏⚽⚽❤️❤️🥰🥰🏆🏆
04/06/2026
Iqbal DaDa Gul memorial festival
1st Album
(SK) موٹرز فٹبال ٹیم پر انعامات کی برسات! ⚽💸
Iqbal Dada Gul Memorial Sports Festival میں آج SK موٹرز فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی پر نقد انعامات سے نوازا گیا۔
خصوصاً A to Z Mini Mart کے مالک Yasir Hassan نے 10,000 روپے نقد انعام دیا، جبکہ دیگر ٹیم مالکان اور سپورٹرز نے بھی کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔
آرگنائزنگ کمیٹی تمام معاونین، سپورٹرز اور شائقینِ کھیل کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ ❤️⚽🏆
مبارک ہو SK موٹرز فٹبال ٹیم! 🎉👏⚽
جناب مہتاب عالم صاحب نے اقبال دادا گول میموریل فیسٹیول میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے آرگنائزنگ کمیٹی کا شکریہ ادا کیا، شائقینِ فٹبال سے خطاب کیا اور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر اپنے نیک جذبات کا اظہار کیا۔
انہوں نے آرگنائزنگ کمیٹی کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد تعاون بھی پیش کیا۔ آرگنائزنگ کمیٹی جناب مہتاب عالم صاحب کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی پر ان کی تہہ دل سے شکر گزار ہے۔
تھینک یو سو مچ جناب مہتاب عالم صاحب! ⚽🌹👏
Ajmal sunny FC goal against angar FC
اقبال دادا گول میموریل فیسٹیول 🏆⚽
تماشائیوں کے پُرجوش نعروں، کھلاڑیوں کے شاندار کھیل اور گراؤنڈ کے دلکش مناظر نے اقبال دادا گول میموریل فیسٹیول کو یادگار بنا دیا۔ بھرپور کراؤڈ، شاندار ماحول اور فٹبال سے محبت رکھنے والے شائقین کی موجودگی نے اس ایونٹ کی رونقوں میں چار چاند لگا دیے۔ ❤
🏏 کمران خان کی شاندار بولنگ
اخون کلے کے لیجنڈ کھلاڑی کمران خان نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے حریف بلے بازوں کو مشکلات میں ڈالے رکھا اور میچ کا رخ اپنی ٹیم کے حق میں موڑ دیا۔
👏 کمران خان کی عمدہ بولنگ اور میچ وننگ پرفارمنس پر زبردست خراجِ تحسین! 🏆🔥
03/06/2026
🏆 ویل ڈن منصف خان! 🏆⚽
سیال ایف سی کے کھلاڑی منصف خان نے شاندار پینلٹی کک کو گول میں تبدیل کرکے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ان کی اس بہترین کارکردگی کے اعتراف میں سیال ایف سی کے اونر کی جانب سے 1,000 روپے نقد انعام دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں اور اعزازات عطا فرمائے۔ 🌟
03/06/2026
اقبال دادا گل میموریل فیسٹیول
🏆 لیجنڈ میچ کی یادگار جھلکیاں 🏆
فیسٹیول کے دوران منعقد ہونے والے لیجنڈ میچ کے چند خوبصورت لمحات، جہاں علاقے کے نامور اور سابق کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ اس یادگار مقابلے نے شائقینِ کھیل کو بہترین تفریح فراہم کی اور کھیلوں کی خوبصورتی کو اجاگر کیا_