Young Aligrama 11 -YAFC

Young Aligrama 11 -YAFC

Share

Young Aligrama 11 Football Club Aligrama is a junior team of Aligrama which plays matches on district level.

27/02/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Sami Ullah Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

03/01/2025

جیسا کہ تمام شائقین فٹ بال کے علم میں ہے کہ پچھلے دنوں کا میچ کے ساتھ ہوا تھا جس میں نے #دیر کو
شکست دی تھی۔۔ٹورنمنٹ رولز کے مطابق نے اپنے ساتھ مہمان کھلاڑیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دیا تھا۔۔مہمان کھلاڑیوں میں ایک کھلاڑی کے سٹرائکر #بلال کو بھی مو قع دیا گیا۔۔ #بلال کے حوالے سے کئی لوگ تشویش میں تھے کہ #بلال نے اس سے پہلے مذکورہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہے۔اس حولے سے #بلال سے بھی پوچھ گچھ کی گئی اور نے بھی اجازت دی اور کہا کہ #بلال نے اس سے پہلےاس ٹورنامنٹ کے کسی بھی میچ میں شرکت نہیں کی آپ #بلال کو کھلا سکتے ہیں۔لہذا #بلال کو کھلایا گیا۔.. میچ ختم ہونے کے بعد مخالف ٹیم نے پروٹسٹ کیا ۔ اور #بلال کے خلاف کچھ شواہد ایسے سامنے آئیں جس سے ظاہر ہوا کہ بلال نے ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں شرکت کی ہے۔پروٹسٹ کے بعد میچ کا فیصلہ مخالف ٹیم کے حق میں کیا گیا۔۔میچ میں #بلال کا کھلا نا ایک غلط فہمی کے تحت ہوا۔جس میں نہ ہم کو قصوروار ٹھہرا سکتے ہیں ۔اور #علیگرامہ کے انتظامیہ کو۔۔اور یہ بات بھی ذہن نشین کرنی چاہئے کہ اس سے پہلے جتنے بھی ٹورنامنٹ ہوئے ہیں #علیگرامہ نے کبھی بھی نہ بداخلاقی کا مظاہرہ کیا ہے اور کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔۔چونکہ یہ سب کچھ ایک غلط فہمی کے تحت ہوا لہذا ہم اور
ڈی ایف اے سوات سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ مل بیٹھ کر اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔علاوہ ازیں کمیٹی ممبران اور ڈی ایف اے سوات جو بھی فیصلہ کرتے ہیں ہم اس فیصلے کے خلاف نہیں جائیں گے۔۔ اور روز اول سے ہی علیگرامہ ا لیون کا یہی رویہ رہا ہے۔

نوٹ(.پوسٹ کرنے کا مطلب کے انتظامیہ کا موقف سامنے لانا تھا۔کیونکہ میچ کے بعد شائقین فٹ بال سے متعلق غلط قسم کی آرا اور کمنٹس کررہے تھے لہذا مذکورہ پوسٹ سے لوگوں کی غلط فہمیاں اور اپنا موقف سامنے لا نا تھا ۔۔شکریہ

19/01/2024

Photos from Young Aligrama 11 -YAFC's post 10/03/2023

تیسرا سلطان غنی مرحوم میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اوچ
کل انشاللہ ینگ علیگرامہ الیون اپنا سمی فائنل میچ وان مین ارمی کانجو کے خلاف کھیلے گا۔
وقت 3 بجے
راؤنڈ۔ سمی فائنل
دونوں ٹیموں کا تعلق سوات سے ہے اور انشاللہ ہم کوشش کریں گے کہ ایک بہترین گیم کا مظاہرہ کر کے سوات کے فٹبال کو بہتر ین انداز میں پیش کریں۔
جو بھی ٹیم میچ جیتے گا۔ جیت سوات کے ہونگے۔
com on guys
let go for victory

08/03/2023

tesra Sultan Ghanii memorial Fot Ball Tournament Ouch STadium

Young Aligrama 11 -YAFC vs KABAL county Fc kabal
Q.final
ouch staduim
3 pm


TEAM ALIGRAMA PA DUA KI YAD SATY🤲🤲

Photos from Angar f00tball Club ouch's post 05/03/2023

❤️❤️

05/03/2023

الحمداللہ تیسرا سلطان غنی میموریل فٹ بال ٹورنمنٹ انگار فٹ بال کلب اوچ __ ینگ علیگرامہ_الیوان نے اپنا میچ اوچ فٹبال گراونڈ پر اوچ الیون کمباین سے1-2 گول سے جیت لیا ۔ہم اس جیت پر ینگ علیگرامہ الیون کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اج کی میچ میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاھرہ کردیا۔ میچ کی اخیری لمحات میں شعیب احمد نے فری کیک پر بہترین گول سکور کیا اور میچ کی جیت میں اہم کردار ادا کردیا۔ #۔۔۔تمام شائقین ۔۔۔۔۔۔۔۔ # ینگ علیگرامہ_الیوان سے ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔



Taimor shah ⚽
shoaib ahmad jr ⚽

Photos from BHAI TIGER FC's post 15/01/2023

Manana❤️❤️

Photos from Young Aligrama 11 -YAFC's post 15/01/2023

الحمداللہ
ینگ علیگرامہ_الیوان
نے اپنا میچ جونیئر سٹار فٹبال کلب بھای بونیر سے پینلٹی ککس کے ذریعے جیت لیا میچ 2_2 گول سے برابر رہا ۔ہم اس جیت پر ینگ علیگرامہ_الیون کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔میچ نہایت دوستانہ ما حول میں کھیلا گیا۔ہم جونیئر سٹار فٹبال کلب بھای بونیر اور کراوڈ کا نہایت مشکور ہیں ۔جنہوں نے بہترین Spirit کا مظاہرہ پیش کیا۔ #۔۔۔تمام شائقین ۔۔۔۔۔۔۔۔ # ینگ علیگرامہ_الیوان سے ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔



shoaib jr⛸️
Farhan ⛸️

14/01/2023

tomorrow Inshaallah big mathc Young Aligrama 11 -YAFC V bhai tiger .venue-Bahi senior foot ball ground Bunir best of luck my team.❤️⚽

07/10/2022

الحمداللہc

#الحمداللہ
میں
نے اپنا کوارٹرفائنل میچ سے پینلٹی ککس کے ذریعے جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ہم اس جیت پر کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔میچ نہایت دوستانہ ما حول میں کھیلا گیا۔ہم اور کراوڈ کا نہایت مشکور ہیں ۔جنہوں نے بہترین Spirit کا مظاہرہ پیش کیا۔ کی طرف سے اور
نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔۔تمام شائقین سے ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Aligrama Tehsil Kabal District Swat
Mingora