Swat Basket Ball Association

Swat Basket Ball Association

Share

swat Basketball Association

08/02/2026

🏅 انڈر 21 خیبرپختونخوا گیمز 2026

15/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈ ڈویژن سوات
=============================
صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں آج ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن، سوات کے زیرِ اہتمام اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں ریجنل سپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن، سوات جناب طارق محمد صاحب نے سپرنٹنڈنٹ ابرار احمد اور عبیداللہ کے ہمراہ شرکت کی۔ اس موقع پر باسکٹ بال ایسوسی ایشن سوات کے نمائندگان بھی موجود تھے۔ اختتامی تقریب کے دوران معزز مہمانوں نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔آر ایس او نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہصوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، اور ہم آئندہ بھی ایسے صحت مند اور مثبت کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد جاری رکھیں گے۔
آخر میں میں کامیاب ٹیموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دیگر ٹیموں کو بھی حوصلہ دیتا ہوں کہ وہ مزید محنت اور لگن کے ساتھ آئندہ مقابلوں میں حصہ لیں۔

Photos from Swat Basket Ball Association's post 14/01/2026

Photos from Swat Basket Ball Association's post 13/01/2026

سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اکبر علی نے میچ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑی کو نقد انعام سے نوازا۔

Photos from Swat Basket Ball Association's post 13/01/2026

گراسی گراؤنڈ میں جاری انٹر کلب باسکٹ بال چمپین شپ میں ینگ مین کلب نے شاہین کلب کو 44-32 سے ہرا دیا۔

Photos from Swat Basket Ball Association's post 13/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس سوات، مالاکنڈ ڈویژن کے زیرِ اہتمام باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی میچ کے مہمانِ خصوصی سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جناب سلیمان صاحب تھے۔جنہوں نے کھلاڑیوں سے تعارف کیا اور ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔

Photos from Swat Basket Ball Association's post 10/01/2026

یادگار لمحات ۔

09/01/2026
Photos from Swat Basket Ball Association's post 07/01/2026

ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن سوات
============================
ریجنل اسپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن سوات، جناب طارق محمد صاحب نے بسکٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نمائندگان کے ساتھ ملاقات کیا۔

27/11/2025

ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ڈویژن سوات
============================
صوبائی حکومت اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ریجنل سپورٹس آفس مالاکنڈ ریجن سوات باسکٹ بال ایسوسی ایشنز کی نگرانی میں U-21 ٹرائلز کا انعقاد کیا۔مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع سے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں ٹرائلز میں حصہ لیا۔ ریجنل سپورٹس آفیسر مالاکنڈ ڈویژن سوات جناب طارق محمد نے بذاتِ خود ٹرائلز کی نگرانی کی۔
جناب طارق محمد نے ٹرائلز کے تمام مراحل کا جائزہ لیا، تمام سلیکٹرز کی کاوشوں کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Mingora
19130