06/09/2026
🏏 SIACL LEAGUE 2026 🏆🔥
SICA 🆚 SPCA
A strong performance from SICA as we secured our 3rd consecutive victory in the SIACL League! 💙🏏
🎯 SPCA: 125 All Out
🔥 SICA Bowling:
Abdullah – 2 Wickets
Shaukat Ali – 2 Wickets
Yasir – 1 Wicket
Aminullah – 1 Wicket
💙 SICA: 128/5 in 19 Overs
⭐ Abuzar – 56 Runs
🏏 Shafiq – 18*
💪 Murad – 15 Runs
🏆 SICA won by 5 wickets!
🌟 Man of the Match: Abuzar
A brilliant 56-run innings to guide SICA to another impressive victory. 👏🔥
🔥 3 Wins in a Row!
The journey continues! 💙🏆
🏏 SICA – The Home of Cricket 💙
05/09/2026
🏏 Swat Inter Academies Cricket League 🏆🔥
آپ کے خیال میں اس لیگ کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان ہوگا؟ 🤔🏏
💬 اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں!
🎁 صحیح جواب دینے والوں کے لیے ہماری طرف سے خصوصی تحفہ ہوگا۔ 🎉
Let’s see who can predict the finalists! 🔥🏆
04/09/2026
🏏 سوات میں آپ کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے؟ ❤️🔥
اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام مینشن کریں 👇
دیکھتے ہیں سوات کا سب سے زیادہ پسندیدہ کھلاڑی کون ہے! 🏏💚
02/09/2026
نیاز خان کو آخر کب تک نظر انداز کیا جائے گا؟ 🏏🇵🇰
نیاز خان گزشتہ تین سال سے ڈومیسٹک اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں وہ موقع نہیں دیا گیا جس کے وہ حقدار ہیں۔
🔥 140+ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے خطرناک باؤلنگ
🎯 مسلسل وکٹیں حاصل کرنے کی صلاحیت
💪 بہترین فیلڈنگ اور ٹیم کے لیے اہم کردار
سوال صرف اتنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں میرٹ کب نظر آئے گا؟
ہم Pakistan Cricket Board سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں کارکردگی، میرٹ اور ٹیلنٹ کو ترجیح دی جائے۔
نیاز خان کو ایک موقع دیں،
میرٹ کو عزت دیں، ٹیلنٹ کو آگے لائیں! 🇵🇰🏏
#نیاز_خان #میرٹ
02/09/2026
Congratulations Imran Jr! 🇵🇰🏏
Called up for Pakistan Test Team! 💚