05/11/2021
ینگ سٹار حاجی بابا نے ٹیکنیکل گروانڈ میں جاری TCBچمپین ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر .....مینگورہ پریمیر لیگ کے طرف سے ینگ سٹار حاجی بابا کے تمام پلیر کو مبارک باد دیتے ہیں
Great alrounder profarmance from Ayaz Khan
16/08/2021
تحصیل بیس کرکٹ ایونٹ کا فاینل میچ جتنے تحصیل بابوزئی ریڈ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کے گہر ہوں سے مبارکباد پیش کر تے ہیں ۔🏵️🌹🌹🌹🌹😍😍🥰🥰
12/07/2021
میدان چمپئنز کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل
مین آف دی ٹورنامنٹ محمد بلال۔
کیپٹن آف ادینزئی سٹارز نے اپنے بہترین پرفارمنس اور کیپٹنسی کے ذریعے اپنے ٹیم کو چمپئن بنا دیا
Congrats 😊
27/05/2021
ہوگا ہفتے کے دن ایک بڑا فائنل، ٹکر ہوگی 2بڑی ٹیموں کی۔🌹🌹کون بنے گا 1st Edition کا چیمپین 🌲امانکوٹ الیون 🌻یا سوات پینتھرز 🌹
اکرام ، خوشحال، وسیم ، ضیاء اللہ ، عارف
💪امانکوٹ الیون💪 عرفان ، یعقوب ملنگ ، عمیر ، ابرار ۔جونئر ، لال زادہ
20/03/2021
One comments for Jalil Amir saib ❤️
❤️ سوات کا شہزادہ❤️سوات والوں شیئر کریں❤️
جب چھوٹا وکی نے 36 رنز لیئے تو ساری دنیا میں ساری پاکستان میں اور ہر پیج پر پوسٹیں شیئر ہورہے تھے لیکن کل جلیل آمیر صاحب نے باؤلر سے 39 رنز لیئے ایک پیج سے بھی نہ آیا ۔آخر وجہ کیا ہے کہ ہم اپنے علاقے کے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتے ۔ باہر کے کھلاڑی 1 یا 2 چھکے لگائے تو زمین آسمان پر😡😡😡کل دو بڑے میچوں میں فائنل اور سیمی فائنل میں ایک میں 60 اور دوسرے میں 65 رنز بنائے۔۔۔۔
Well played Jalil Amir saib❤️❤️❤️
19/03/2021
ون مین آرمی داود محمد سلیمان گالوچ پریمیئر لیگ کے سیمی فائنل میچ میں 80 پلس رنز کے ا ننگز کے لئے کھیلے اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا لیکن بد قسمتی سے فائنل ہارگے ویلڈن داود محمد سلیمان
12/03/2021
سب دانی اور وسیم کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ کہ بہت اچھے باولر ہیں۔ حالانکہ عمران نے ان دونوں سے اچھی باولنگ کی۔
تو پھر عمران کا نام کوئی کیوں نہیں لے رہا؟؟؟
عمران کا بھی اتنا حق بنتا ہے جتنا دانی اور وسیم کا۔
اس لیے ہم سب کو مل کر عمران کے لیے آواز اٹھانی چاہئیے۔
عمران کے چاہنے والے لائک اور شیئر کرے۔
14/01/2021
امانکوٹ چیلنجر نے بونیر میں جاری ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر .....مینگورہ پریمیر لیگ کے طرف سےامانکوٹ چلنجرز کے تمام پلیر کو مبارک باد دیتی ہیں