Mirpurkhas Cricket Updates

Directions Contact the business

Mirpurkhas Cricket Updates The Page is only for Cricket & Sports updates & promotion.🏏🏑🎾🥎⚽

02/10/2026

میرپورخاص میں اپنی نوعیت کے پہلے اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدید ترین مشینوں سے آراستہ لالہ فٹنس کلب کا شاندار اور تاریخی افتتاح کردیا گیا۔🎉

افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمانانِ خصوصی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص کے نو منتخب صدر نعیم غوری اور سینیئر صحافی واحد حسین پہلوانی نے فیتہ کاٹ کر فٹنس کلب کا باقاعدہ شاندار اور تاریخی افتتاح کیا اور اجتماعی دعا کی گئی۔۔🌟

تقریب میں ذوالفقار وسان، ساجد اورکزئی، رمضان کاکڑ، شاہد کاکڑ، دارو خان کاکڑ، میر زاہد خان بڑیچ، عرفان خان، عدنان ملک، کامران خان، سیف سموں، ارسلان راجپوت، سلمان راجپوت، ولید احمد خان، تاج وسان، سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔

مہمانانِ خصوصی کو ہار پہنائے گئے جبکہ دوسری جانب فٹنس کلب کے اونر سعید لالہ کو مہمانوں نے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد پیش دی۔ اور شرکاء میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ لالہ فٹنس کلب میرپورخاص کی تاریخ کا سب سے بڑا اور اپنی نوعیت کا واحد فٹنس کلب ہے جو دور حاضر کے تقاضوں کو نا صرف پورا کرتا ہے بلکہ ہر قسم کی ورزش کیلئے جدید ترین مشینوں سے آراستہ بھی ہے۔۔

پتہ: کھپرو اسٹینڈ سبزی منڈی مین گیٹ کے بالمقابل، نزد لعل شہباز قلندر ہوٹل مالہی کالونی کھپرو اسٹینڈ میرپورخاص
اوقات: فٹنس کلب شام 5:00 بجے رات 2:00 بجے تک کھلا رہے گا۔

داخلے جاری ہیں خواہشمند حضرات سعید لالہ سے فوری رابطہ کرکے خود کو رجسٹر کروائیں۔۔۔




02/10/2026

میرپورخاص میں لالہ فٹنس کلب کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ تقریب میں معززین شہر اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ فٹنس کلب ہر قسم کی ورزش کیلئے دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ جدید ترین مشینوں سے آراستہ ہے۔۔
داخلے جاری ہیں۔۔۔

کلب کے اوقات: شام 5:00 بجے سے رات 2:00 بجے تک
اونر لالہ سعید ۔۔۔

پتہ: بلمقابل سبزی منڈی نزد لعل شہباز قلندر ہوٹل مالہی کالونی میرپورخاص

29/09/2026

میرپورخاص کا مشہورِ زمانہ گراؤنڈ نمبر 2 یوسی چیئرمین سید شازل شاہ، اور حاجی فاروق ملک کی نگرانی میں بلیڈ چلا کر لیول کیا جارہا ھے۔۔۔۔
گراؤنڈ لیول ہونے پر نوجوانوں اور بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest amo...
29/09/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognizing me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

مون سون بارشوں کے باعث پانی سے بھر جانے والا عمرکوٹ کا مین گراؤنڈ صاف کرکے کھیلنے کیلئے ہموار کیا جارہاہے۔ اب دیکھنا یہ ...
23/09/2026

مون سون بارشوں کے باعث پانی سے بھر جانے والا عمرکوٹ کا مین گراؤنڈ صاف کرکے کھیلنے کیلئے ہموار کیا جارہاہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ میرپورخاص کی انتظامیہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا گراؤنڈ نمبر 2 اور مہاجر کالونی گراؤنڈ کب کھیلنے کیلئے صاف کرکے ہموار کریں گے؟؟

RPL SEASON 4..Confirm Team Sunshine 🌞
20/09/2026

RPL SEASON 4..
Confirm Team Sunshine 🌞

RPL....Confirm Team Sindh warriors...
20/09/2026

RPL....
Confirm Team Sindh warriors...

junior Super League Mirpurkhaa Season 2
20/09/2026

junior Super League Mirpurkhaa Season 2

ٹیم کنفرم نمبر 3ایچ ایل اسپورٹساونر: اکمل خانکپتان: حفیظ لغاری
17/09/2026

ٹیم کنفرم نمبر 3
ایچ ایل اسپورٹس
اونر: اکمل خان
کپتان: حفیظ لغاری

  رتن آباد پریمیئر لیگ سیزن 4ٹیم انٹری کے لیے رابطہ کرےزاہد بروھی 03033972239
15/09/2026


رتن آباد پریمیئر لیگ سیزن 4
ٹیم انٹری کے لیے رابطہ کرے
زاہد بروھی 03033972239

Address

Satellite Town
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas Cricket Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpurkhas Cricket Updates:

Shortcuts

Share

Category