D C A Mirpurkhas

D C A  Mirpurkhas

Share

to serve sports

Photos from D C A  Mirpurkhas's post 25/08/2026

کچھ لوگ آپکا فخر ہوتے ہیں اور وہ حقیقی شہر کا فخر اور بیٹے ہیں Saeed LaLa
Taj Wassan
ہمیں آپ پر فخر ھے آج دونوں شہزادے پی سی بی لیول ون کے اسسمینٹ کے لئے گئے تھے بہت ساری نیک خواہشات اور دعا دونوں کے لئے ❤️

Photos from D C A  Mirpurkhas's post 23/08/2026
19/07/2026

Ground k net bik G*i or bachey areena mein net karny lagy 5 bachy last inter district ki performance per region k camp select huwy kahan Jain ye bachy maafia bani to sheher k sports k hamdard Hy mgr bech net ki jaliya di

16/07/2026

Kabhi aisa tha hamara cricket ground or phir cricket lovers aagai 😭😭

13/07/2026

Very sad to hear 😭

08/07/2026

پیر شفقت حسین شاہ جیلانی سمر کیمپ کی تقریب میں ہمارے ہر دلعزیز سابق وفاقی اسپورٹس منسٹر موجودہ میمبر قومی اسیمبلی فرسٹ کلاس کرکٹر پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی صاحب خطاب کرتے ھوۓ 1974 سے میرپورخاص میں ہونے والی کرکٹ سے شروع ہوۓ 2002 میں بننے والے اس اسٹیڈیم اسی کی تزئن آرائش سے اور آخر میں اب اس گراؤنڈ کو یتیم خانہ کہا کیونکہ اسکو کوئی اون نہی کرہا سیکریٹری اسپورٹس سے کہا کہ اس گراؤنڈ کی مالکی کرے 🙏 ہماری بھی گزارش ہے آعلیٰ حکام سے اس گراؤنڈ کو اپنے پچھلی سی حیثیت میں لیں آئیں شکریہ 🙏🙏

06/07/2026

Happy birthday
A team manager of u19 mirpurkhas part of pir shafqat hussain shah jilani summer camp wish you very happy birthday shahzaib ❤️

06/07/2026

پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کرکٹ سمر کیمپ میں شاندار تقریب کوچز اور منجمنٹ کو پیر آفتاب شاہ جیلانی صاحب اور سیکریٹری اسپورٹس منور مہیسر صاحب نے شیلڈ دی ساتھ چیئرمین یو سی 8 حاجی محمد علی بھائ نے ساتھ میں کلبز میں 21 بیٹ کی تقسیم کی دوران خطاب پیر آفتاب شاہ صاحب نے اس خوبصورت گراؤنڈ کی تاریخ بتائی اور موجودہ گراؤنڈ کے حال پر افسوس کرتے ھوۓ کہا سیکریٹری اسپورٹس سے کہ یہ گراؤنڈ یتیم خانہ بنا ہوا ہے اسکو اپنے حوالے کریں اسکو دوبارہ بحالی کی طرف لے جائیں۔۔۔۔ جئے جیلانی ❤️

03/07/2026

Muneer khan keep it up beta ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mirpur Khas?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Pcb Cricket Ground Mirpurkhas
Mirpur Khas
6900