04/10/2026
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللّٰهِ وَكِيلًا"
"اور اللہ پر بھروسہ رکھو، اور اللہ ہی کارساز کافی ہے۔"❤🩹
شکریہ محترم جناب رئیس ممتاز جتوئی صاحب ♥️👌
ال پاکستان سپانسر سندھ کرکٹ کی جان سندھ کی پہچان 👍
تمام کمیٹیٹر🎤 روڈ کاسٹر 📱انپائرز سکورر ٹورنامنٹ چیئرمین
سب دوستوں کے لیے ہار حوصلہ افزائی سندھ کی تاریخ میں اج سے پہلے نہ کبھی ایسا ہوا عزت اور مان دینے کا بہت بہت شکریہ
اللہ پاک اپ کے رزق حلال میں مزید برکتیں عطا کرے 💖🙏
ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہو 🌹💐
fans Sindh Tape Ball Cricket Asad Shah Z Voice Up cricket Nonari Tape Ball Cricket D D Hakeem Chand Asif Qurashi Ashfaq Cricket Sports
Perumal Tapeball Basti Tape Ball Sohail Lynn