😂🤖 او بھائیو! لگتا ہے اب ٹَیپ بال کرکٹ والوں کی خیر نہیں! 🏏🤣
تیمور مرزا 😎
🔥 فخرِ ایشیا خرم چکوال
💥 اُسامہ علی سیالکوٹ
🏏 فہد میاں چنّوں
اے آئی (AI) نے سب کو لائن میں کھڑا کرکے کہا:
🤖ایک ایک کرکے آؤ… پہلے اے آئی (AI) میں تمہارا ورژن بناتی ہوں!" 😂😂
تیمور مرزا: "میرا کیا بناؤ گی؟"
AI: "بھائی پہلے بیٹری چارج ہونے دو، پھر چھکا بھی ماروں گی!" 🤣🔋🏏
اب خطرہ یہ ہے کہ کل ٹورنامنٹ کا پوسٹر آئے گا:
🏆 PLAYER OF THE TOURNAMENT: AI 🤖😂
اور نیچے لکھا ہوگا:
"پرفارمنس: 100٪… بیٹری: 2٪" 🤣🤣🤣
بھائیو! اصلی کھلاڑی جلدی کرو…
AI نے ٹَیپ بال میں بھی اوپننگ لے لی ہے! 😂🔥
Bokash Sports TV
i am just an ordinary guy who have passion for sports, specially Cricket. I am originally from Kashm Being Pakistani i support my Team Green.
I am originally from Kashmir but currently residing & working in Dubai. This page is just a tribute to all the Cricket Lovers & Legend Cricket Players. Much Love for Greens Shirts. PAKISTAN CRICKET TEAM ZINDABAAD. Through this page I try to share the moments of enthusiasm of these gem of players because this is my way of commending them, and this is what i love i am just an ordinary guy who have passion for Cricket.
🏏🔥 مہک پِنڈی اے آئی والی❤️🔥
جب ٹیلنٹ، اعتماد ، اے آئی اور خوبصورت انداز ایک ساتھ نظر آئے تو کرکٹ کا مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ 😍🏏
اسامہ شہید کے بڑے بھائی کا پرعزم پیغام
"یہاں حوصلے پہاڑوں جیسے ہیں، یہاں یزیدیوں کی خیر نہیں🦅
ظلم جتنا بھی ہو ستمگر کا حوصلہ کم نہیں ہوتا.
جہاں عزم پہاڑوں جیسا ہو وہاں ظالموں کی خیر نہیں 🦅
نسلیں چاہے بدل جائیں، حق اور مزاحمت کا یہ سفر رکتا نہیں۔ کندھوں پر سوار یہ معصوم آنے والے کل کا روشن حوالہ ہے! ✊✨
اہلیان کھوئی رٹہ🚩✊
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
کھوئیرٹہ میں عوام کا سمندر راولاکوٹ میں کریک ڈاؤن کے خلاف اور شہداء سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عوام سڑکوں پہ موجود ہیں۔ 🚩✊
اہلیان کھوئی رٹہ🚩✊
کھوئیرٹہ کے غیور باسیوں اور باحیا ماؤں، بہنوں کے نام
آج جب ان مناظر کو دیکھا اور اس مشکل وقت میں اپنے بہن بھائیوں کو ایک چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے پایا تو دل فخر سے بھر گیا ہے۔ کھوئیرٹہ کا باسی ہونے کے ناطے، آج مجھے جو فخر محسوس ہو رہا ہے اسے الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔
جب کٹھن حالات نے امتحان لیا، تو ہماری ماؤں اور بہنوں نے اپنے عزم، حوصلے اور استقامت سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف اس دھرتی کا مان ہیں بلکہ اس کی اصل وارث بھی ہیں۔ آپ کی یہ بے مثال یکجہتی اور ثابت قدمی آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
سلام ہے آپ کے اس جرات مندانہ جذبے کو! 🚩✊
راولاکوٹ میں ہونے والی خونریزی کے خلاف کھوئی رٹہ میں مائیں، بہنیں سراپا احتجاج🚩✊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mirpur