12/10/2024
مجبوریاں کھا گیئں شوق کیسے کیسے
شائیقین کرکٹ کے لیے بری خبر
آذادکشمیر ٹیپ بال کرکٹ کا ایک اور فخر
فخرکشمیر فخرے کوٹلی وراہٹی ماسٹر آف ٹیپ بال کرکٹ سرمد ملک روز گار کے سلسلے میں #یوکے UK کے لیے روانہ ہو رہے ہیں کوٹلی سے کرکٹ کا آغاز کرنے والا یہ شہزادہ جس نے پاکستان اور بالخصوص آذادکشمیر کا کوئی بھی گراونڈ نہیں ہوگا جہاں اس نے اپنی گومتی گیندوں اور وراہٹیز سے بیٹسمینوں کو پرشان نہ کیا ہو۔ 10 سالہ کریکٹنگ کرئیر زیادہ تر عروج اور لا تعداد کامیابیوں سے بڑا پڑا ہے۔۔اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت سرمد ملک کے ہزادوں لاکھوں فینز اور مدا بنے۔آج اس خبر کو سننے کے بعد ہر کرکٹ لوور اس بات پر غمزدہ ہے۔ سرمد ملک کے 10 سالہ کرئیر جو کہ 2024 میں آکر اختتام پزیر ہوا جس میں انہوں نے لاکھوں شائیقین کرکٹ کو انٹرٹین کیا کا شکریہ ادا کرتا ہے۔۔اور اپنے اس لیجنڈری باولر کے لے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے.
Sarmad Malik Official
06/10/2024
khadmAbad Champions Cup 2024🏆🏆
✌✌
Maji Gujjar Cricket culab Dadyal ♥️♥️
Congratulations to Team owner Maji Gujjar and Team Shakeel shah, Sarmad Hameed Jehlum and Company 💯♥️
25/09/2024
Kashmiri Shazada in One Frame 😍🏏🏟
Brand of Kashmir Shakeel shah ji and Hamza shah Dadyal ♥️💯
Proud of Kashmir 💯🏆🏏
Best of luck next time ♥️♥️
Admin =
with
24/09/2024
پلندری سپر لیگ 2024 🏟🏏🏆
فائنل میچ 😍
ماجی کرکٹ کلب ڈڈیال
( اسد شاہ) (شکیل شاہ) (میرو مری) (حمزہ شاہ) (ڈڈیال عدیل جونٹی) (ناصر خان) (زوہیب عظیم)
بمقابلہ
(اسامہ علی سیالکوٹ) (ارسلان اچھی بٹ) کے درمیان کھیلا گیا.
ماجی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 اوور میں 93 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جوابی کارروائی میں اسامہ علی اور اچھی بٹ نے 10 وکٹ سے فائنل میچ اپنے نام کیا ہارڈ لک ٹیم ماجی کرکٹ کلب ڈڈیال آپ نے کمال کا کھیل پیش کیا ہار جیت میچ میں ہوتی ہے آپ آزاد کشمیر کے سب سے بڑے ایونٹ پلندری سپر لیگ کی رنر اپ ٹیم ہے ہمیں آپ پر فخر ہے ..
22/09/2024
First all azad Kashmir soft bal Cricket Tornament 🏏🏆🏟
At Digree college sehnsa ground 🇵🇰
Best Wishes for ORGANIZER ♥️🤲💯
22/09/2024
Big tournament khadmAbad 🏟🏏🏆
پہلا چیمپئن کپ خادم آباد چیف آرگنائزر (خیال خان ) (ثاقب حسین) (عبدالمنان ) (عبدالقدیر ) (بمقام خادم آباد سکول گراؤنڈ)
(ٹورنامنٹ ڈڈیال کلب لیول کھیلا جائے گا جس میں دو اوپن پلئیر کھیل سکتے ہیں سمی فائنل میں 4 اوپن پلئیر کھیل سکتے ہیں )
(پہلا انعام CD-70 موٹر سائیکل+🏆+ چاندی کا لاکٹ )
(دوسرا انعام 50000+🏆+ چاندی کا لاکٹ)
(تیسرا انعام بیسٹ بیسٹمین آف دی ٹورنامنٹ LCD)
(چوتھا انعام بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ LCD )
(شائقین کرکٹ کے لیے 3 عدد LCD + تین عدد چاندی کے لاکٹ بزریعہ قرعہ اندازی دییے جائیں گے)
(سپانسر) (چوہدری عباس ارشد uk) (ملک اظہر uk )
)چوہدری وقاص uk ) (سرفراز uk ) چوہدری (فیصل باوا uk)
چوہدری حمزہ uk ملک ارباب uk چوہدری عاطف uk
چوہدری
اشتیاق uk چوہدری ارسلان uk چوہدری سخاوت uk
حاجی طیب uk چوہدری وقاص کنیال ماواں چوہدری عارف
چوہدری افتخار چودھری عثمان مانی عظیم ٹینٹ سروس خادم آباد نوید ساؤنڈ سسٹم خادم آباد
منجانب آزاد کرکٹ کلب انکر کرکٹ کلب و اہلیان خادم آباد بیسٹ آف لک آرگنائزر اینڈ واہلیان خادم آباد
02/09/2024
Big final match win dadyali boys it's kotli bradla 🏏🏟🇵🇰
Well done boys ❣️
ڈڈیال کے شہزادے کوٹلی کی سرزمین پر دوسرا فائنل اپنے نام کر چکے ہے بیٹنگ میں کنگ ناصر خان اور زوہیب عظیم نے کمال کا کھیل پیش کیا اؤر بولنگ میں زبیر خان دیتہ فراہم پوٹھہ بلال چشتی حسیب پیسر کمال کی بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا ویل ڈن ٹیم اونر آمین خان ٹیم کپٹن حاجی وقار اینڈ آل ٹیم