22/05/2026
آج کا دوستانہ میچ ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور اور آزاد فٹبال کلب کے مابین
کھیلا گیا جو کہ ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور نے اپنے نام کیا میچ کا بہت ہی اچھا
آغاز ہوا اور اس میں دونوں ٹیموں نے بہت اچھا کھیل پیش کیا⚽️🩵
16/05/2026
ماشاءاللہ ہمیں یے کہتے ہوئے
بہت خوشی ہو رہی ہے کے
آج ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور کی تیسری اینیورسری کا میچ کھیلا گیا
جو ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور مقابلہ شاہین فٹبال کلب منڈی کے مابین ہوا
ینگ کشمیر نے بہت خوبصورت کھیل پیش کرتے ہوئے یے میچ ۱-۰ سے اپنے
نام کیا ۔
اس میچ کے مین اف دی میچ کاشی عظیم رہے جینو نے اپنی ٹیم کے لیے
گول سکور کیا
شپیشلی شکریہ ادا کرنا چاہیے گے راجہ خاور افتاب صاحب راجپوت گروپ اف
انڈسٹری کے اونر کا جنہوں نے ہر سال کی طرح ایک خوبصورت وردی اور بیگز
ینگ کشمیر کو سپانسرڈ کیے۔ اور انکے سات آے جناب مرزا عمر شہزاد صاحب
چیمبر آف کامرس کے صدر اور دیگر دوست راجہ زوہیب ظفرصاحب بڑھنگ ،
راجۂ آطف پوپی صاحب بڑھنگ، راجہ احمد صاحب پنجیری ، یوتھ کے مینیجر
محمد اجمل صاحب،
جادہ سے محمد یاسین صاحب ،مرزا ذوالفقار الحسن صاحب، جناب چوہدری جیب
صاحب ، زا کروانی صاحب ہم تمام آنے والے مہمانوں کے شکر گزار ہیں
جنوں نے اپنا قیمتی ٹاہم نکال کر ٹیم کی حصلا افزای کی اور ٹیمز کو انعمات پیش
کئے -
اس کے سات ہم شکریہ ادا کرنہ چاہے گے ہمارے ضلع گجرات سے آے
مہمان سید عباس حیدر شاہ صاحب چیف آرگنائزر پنجاب فٹبال کمیٹی PSFانہوں
نے ٹیم کو انعمات اور مالی ماونت بھی کی۔
اور اس خوبصورت میچ کو آرگنائز کرنے پر ینگ کشمیر کی مینجمنٹ کو مبارک
بات پیش کرتے ہے
بشارت علی بھٹی صاحب
راجہ کامران زمان صاحب
ندیم الحسن جرال صاحب
سنی شاہ صاحب
راجہ خیلیل صاحب ہانگ کونگ
راجہ شعیب صاحب امریکہ
چوہدری اویس صاحب یوکے
استاد ندیم صاحب C۴
Young Kashmir Football Club Mirpur
DFA Mirpur
Pakistan Football Federation
Azad Kashmir Football Association
10/05/2026
YOUNG KASHMIR FC MIRPUR🩵⚽️
INSHAHALLAH
19-05-2026
08/05/2026
آج کا میچ ینگ کشمیر فٹبال کلب مقابلہ چنار فٹبال کلب کے درمیان ہوا جس کا
فیصلہ ۱-۱ گول سے برابر رہا
اس میچ کے چیف گیسٹ محمد خلیل، چوہدری محمد عجائب سپریم کمانڈر طلباء
یونین کے آخری جنرل سیکٹری ، ارشد بٹ، چوہدری فاروق آف ہانگ کانگ اور
دیگر ان کے دوست و احباب ان کے ہمراہ تھے
میچ کے اختتام پر برادر عزیز محمد خلیل نے کھلاڑیوں میں نقد انعام کے علاوہ
دیگر انعامات تقسیم کیے❤️🥀
ہم ینگ کشمیر کی مینجمنٹ کی طرف سے شکر گزار ہیں انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر تشریف لئے 🩵⚽️
30/04/2026
مسلم ہینڈز میرپور کے زیر اہتمام کلب فٹ سال ٹورنامنٹ ارگنائز کروایا جا رہا ہے جس کے آج کے مہمان خصوصی جناب سابق ڈی ایف اے میرپور کے صدر بشارت علی بھٹی صاحب اور ان کے ساتھ سابق آزاد جموں و کشمیر فٹبال ایسوسییشن کے جنرل سیکرٹری مرزا ندیم الحسن جرال صاحب اور ینگ کشمیر فٹبال کلب میرپور کے صدر راجہ کامران زمان صاحب موجود ہیں⚽️❤️
Muslim Hands Football Academy
Muslim Hands Mirpur
Raja Hashim Ashraf
THANKS FOR YOUR HOSPITALITY 🩵