02/09/2026
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد، بھائی تیمور مرزا! 🇵🇰🏏🇨🇦
ٹیپ بال کرکٹ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے تیمور مرزا کا اب انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ میں Canada Super 60 League کا حصہ بننا واقعی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پوری پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے۔ ❤️🏏
تیمور مرزا Vancouver Anchors کی نمائندگی کرتے ہوئے دنیا کے نامور انٹرنیشنل کھلاڑیوں جیسے Sikandar Raza, Moeen Ali, Mustafizur Rahman, Kieron Pollard اور Nicholas Pooran کے ساتھ کھیلیں گے۔ 🌟
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر صلاحیت، محنت اور لگن ہو تو ٹیپ بال کرکٹ سے انٹرنیشنل ہارڈ بال کرکٹ تک کا سفر بھی ممکن ہے۔ 🔥