27/09/2025
ان 2 ٹیموں کے کپتانوں کے سٹیٹس جو اشیا کپ کے فائنل میں ہیں
کرکٹ
ان للہ وانا الیہ راجعون
This page is about cricket short videos... highlights and live cricket Matches.
27/09/2025
ان 2 ٹیموں کے کپتانوں کے سٹیٹس جو اشیا کپ کے فائنل میں ہیں
کرکٹ
ان للہ وانا الیہ راجعون
27/09/2025
🚨 محمد آصف کا دبنگ بیان! 🚨
🗣️ "مجھے چیمپئنز ٹرافی 2017 کا فائنل یاد آ رہا ہے۔
ہم بھارت سے گروپ میچ بہت بُری طرح ہارے تھے، لیکن فائنل میں ہم نے انہیں عبرتناک شکست دی تھی۔" 💥🇵🇰🇮🇳
👉 "دوستو! میرا دل کہتا ہے کہ بھارت کا غرور اب خاک میں ملنے والا ہے، ان شاء اللہ!" 🏏🔥
23/09/2025
Pakistan last 4 T20Is against India:
Won 0
Lost 4
Pakistan last 7 T20Is against Australia:
Won 0
Lost 7
Pakistan last 5 completed T20Is against England:
Won 0
Lost 5
Pakistan last 2 completed T20Is against South Africa:
Won 0
Lost 2
Pakistan last 5 T20Is against New Zealand:
Won 1
Lost 4
-
23/09/2025
اگر مگر پھر سے شروع ہونے والی ہے بھارت تینوں میچ جیت لیتا ہے تو اس کے 6 پوائنٹس ہو جائیں گے۔
اب باقی تین ٹیموں (پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش) کے درمیان صرف ایک ایک جیت کی صورت میں سب کے پوائنٹس برابر یعنی 2، 2 ہوں گے۔ اس صورت میں نیٹ رن ریٹ (NRR) فیصلہ کن ثابت ہوگا۔
یعنی اگر پاکستان صرف ایک ہی میچ جیتتا ہے تو اس کے لیے لازمی ہے کہ وہ بہت بڑے مارجن سے جیتے تاکہ نٹ رن ریٹ بہتر رہے، ورنہ خطرہ بڑھ جائے گا۔
اصل میں محفوظ فارمولا یہی ہے کہ پاکستان کو کم از کم 2 میچ جیتنے چاہئیں تاکہ پوائنٹس کی بنیاد پر سیدھا کوالیفائی کر سکے اور نٹ رن ریٹ پر انحصار نہ کرنا پڑے۔
🔹 خلاصہ:
اگر صرف 1 میچ جیتے → تب بڑا مارجن (High Score) ضروری ہے۔
اگر 2 میچ جیتے → تب حساب کتاب کی ضرورت نہیں، سیدھا کوالیفائی وہ بھی اگر انڈیا تینوں میچز جیت جائے تب۔
تو دوستو کیا خیال ہے پاکستانی ٹیم سے ہو پائے گا یا نہیں کمنٹ کر کے اپنے خیالات کا اظہار ضرور فرمائیں 💯👍
22/09/2025
💔لیجنڈ سنگاکارا کا دل دہلا دینے والا انکشا 💔
کرکٹ کا ضمیر ایک بار پھر تماشائی بن گیا!
آج میدان میں وہ ہوا جو کھیل کی روح کے خلاف ہے
فخر زمان، جو قوم کی امید بنے کھڑے تھے، بالکل آؤٹ نہیں تھے مگر پھر بھی انہیں باہر کر دیا گیا
کیوں؟ صرف اس لیے کہ مخالف ٹیم انڈیا تھی
⚠️ کب تک کرکٹ کے نام پر ناانصافی چھپائی جاتی رہے گی؟
⚠️ کب تک غیر جانبدار امپائرنگ صرف ایک خواب بنی رہے گی؟
⚠️ کب تک انڈین پلیئرز کے اشارے فیصلے بدلتے رہیں گے؟
کمار سنگاکارا جیسے عالمی لیجنڈ کا بول اٹھنا، ثبوت ہے کہ یہ صرف پاکستانیوں کا دکھ نہیں یہ ہر کرکٹ سے محبت کرنے والے کا درد ہے
جب بھی کوئی ٹیم انڈیا کے خلاف اچھا کھیلنے لگتی ہے غلط فیصلے”، “مشکوک اپیلیں” اور “عجیب و غریب امپائرنگ شروع ہو جاتی ہے۔
یہ اتفاق نہی یہ سازش ہے
✊ آواز اُٹھائیں!
✊ خاموشی جرم ہے!
آپ کمار سنگاکارا باتوں سے کتنا فیصد منتفق ہے ؟
#
22/09/2025
پاکستان بمقابلہ اِنڈیا ٹی ٹوینٹی میچ میں آج جہاں پاکستان نے پانچ وِکٹس کے نقصان پر ایک سو اکہتر رَنز بنائے ہیں وہاں میری رائے کے مطابق پچیس سے تِیس رَنز کا مزید اضافہ بالکل سامنے کی بات تھی اور یہ موقع صاحبزادہ فرحان اور حسین طلعت کی سستی اور حد سے زیادہ احتیاط نے ضائع کر دِیا بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ صاحبزادہ فرحان اپنے انفرادی سکور کی طرف زیادہ متوجہ دِکھائی دیے تو زیادہ غلط نہیں ہوگا جبکہ رہی سہی کمی حسین طلعت نے پُوری کر دِی ۔
پہلے دَس اوورز میں بانوے سکورز اور اگلے چار اوورز میں تئیس سکورز کا اضافہ جبکہ تین وِکٹس بھی گنوائی گئیں ۔ صاحبزادہ نے ففٹی تو ضرور بنائی لیکن یہ کافی سستی سے کھیلتے رہے اپنے آؤٹ ہونے تک ۔ اِنڈیا کی طرف سے اوور ریٹ بھی سلو تھا جبکہ آج اِنڈیا کی فیلڈنگ بھی اچھی نہیں تھی ۔ کیچز ڈراپ کیے گئے ۔ سلمان علی آغا کی بیٹنگ بالکل فارغ نظر آئی ہے حالیہ میچز میں ۔ یہ تو آخر میں فہیم اشرف نے دو چھکے اور ایک چوکا لگا کر کُچھ بہتری کی وگرنہ سلمان علی آغا اور محمد نواز تو لے چلے تھے ایک سو چالیس پچاس تک ہی ۔
اِس مائینڈ سیٹ کے ساتھ آپ کبھی بھی اہم میچز نہیں جِیت سکتے باقی کِسی روز جِیت بھی جائیں تو کیا کہا جائے ۔ یہ رَنز اِنڈین بیٹنگ کے لیے زیادہ مشکل نہیں ہونے چاہئیں لیکن دیکھیں پاکستانی باؤلنگ کیا کرتی ہے ۔
ایک سو بہتّر رَنز کا ٹارگٹ ؛ آپ کا کیا خیال ہے ویسے ؟
21/09/2025
انڈیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا انشاء اللہ اج انڈیا کا یہ فیصلہ ان کے گلے پڑ جائے گی پاکستان کرکٹ ٹیم سے امید ہے اج انشاءاللہ دل جیت لے گا
20/09/2025
پشاور زلمی اونر جاوید افریدی🗣
جاوید افریدی کا بڑا اعلان اگر اس بار پاکستان نے انڈیا کو شکست دے دیا تو جاوید افریدی کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو 30 کروڑ روپے ملے گا اور جس پلیئر نے مین دی اپ میچ ایوارڈ ان کو الگ 5 کروڑ روپے انعام ملے گی ... کم سے کم یار اس بار تو جیتو انعامات کی برسات ہوگی
20/09/2025
ہفتہ بھر مزدوری کے بعد صرف ایک دن کھیلنے والے کھلاڑی بھارت کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں اور ہمارے پروفیشنل بس نام کے ہیرو بنے پھرتے ہیں بھارتی ٹیم کو دیکھ کر ان کے رنگ اڑ جاتے ہیں ۔ اسی لیے کہتے ہیں کھیل جذبے سے کھیلا اور جیتا جاتا ہے سہولتوں اور خوف ، بزدلی سے نہیں
بیڈ لک عمان ۔
انڈیا کی ہار اور عمان کی جیت کے درمیان پانڈیا آ گیا جس نے ایک یقینی چھکے کو کیچ میں تبدیل کردیا اور پھر اپنے اوور میں صرف پانچ رنز دیئے اور یہ پانڈیا جیسا فائٹر ہی کر سکتا تھا ورنہ عمان نے انڈیا کا غرور توڑ دیا تھا لیکن ایک بات واضع ہو گئی کہ ابو ظہبی کی پچ اور دبئی کی پچ میں بہت فرق ہے۔ پاکستان اور انڈیا کا میچ پھر دبئی ہی میں رکھا گیا ہے، اگر ابو ظہبی میں ہوتا تو زیادہ دلچسپ ہوتا۔ گو انڈیا نے کچھ کھلاڑیوں کو ریسٹ دیا ہوا تھا لیکن پھر بھی انڈیا ناقابل شکست نہی ہے، اگر پاکستانی کھلاڑی خوف سے باہر نکل آئیں اور اپنا پورا کھیل پیش کریں تو انڈیا سے جیتنا ممکن ہے۔
19/09/2025
رمیض راجہ نے ٹی وی پروگرام میں بتایا جب سے میں انڈیا پاکستان میچ کور کر رہا یہ بندہ ہی میچ ریفری ہوتا اور 90 میچوں میں پاکستان کے اب تک یہ ریفری رہا اور میچ سے 5 منٹ پہلے تک ہمیں امیل کے زریعے معافی کی سٹیٹمنٹ ملی تب جا کے میچ شروع ہوا کچھ دوستوں کو شک تھا کہ ایسا کچھ نہیں لیکن یہ باتیں ہوئیں پھر میچ شروع ہوا انڈیا کو ہم نے جواب دیا اب ٹیم کی باری ہے وہ بھی تو کھیلں پرفارم کریں