SMQ Team Jalar pur

SMQ Team Jalar pur

Share

PTi supporter page official

18/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی سماء نیوز کے مورننگ شو میں اہم گفتگو

Photos from SMQ Team Jalar pur's post 17/01/2021

ملتان میں دوسرے روز بھی مصروفیات جاری، مخدوم شاہ محمود قریشی نے مختلف علاقوں کا دورہ اور تقریبات میں شرکت کی۔ یوسی 61، یوسی 42، یوسی 44 میں منعقدہ اجلاسوں میں شرکت کی جہاں پر کروڑوں روپے کی لاگت کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے شہر کے مختلف مقامات پر تعزیت ادا کی اور شہریوں سے ملے۔

(17.01.2021)

16/01/2021

میرا مرشد
میرا لیڈر
میرا رہنما

مخدوم شاہ محمود حسین قریشی

Photos from SMQ Team Jalar pur's post 16/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی یونین کونسل 41 آمد

سابقہ ناظم ملک طاہر حسین کھوکھر اور علاقہ معززین نے استقبال کیا

وزیر خارجہ نے بتایا کہ اب تک یونین کونسل 41 میں ایک کروڑ کے منصوبے جاری ہو چکے ہیں جو کہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں "
مزید علاقے کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے وزیر خارجہ پاکستان نے مزید
ڈیڑھ کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کر دیا ✌
علاقے کی ضروریات کے مطابق دو سو سٹیٹ لائٹ کا بھی تحفہ معززین علاقہ کو دیا

Photos from SMQ Team Jalar pur's post 16/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی کی یونین کونسل 50 آمد "
چیئرمین ڈی رانا عبدالجبار شیخ محمد سلیم علاقہ معززین نے استقبال کیا "
وزیر خارجہ نے بتایا کہ اب تک ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کے فنڈز یونین کونسل 50 میں جاری ہو چکے ہیں
جس میں تقریبا تمام کام آخری مرحلے میں ہے "
عوامی مسائل کو دیکھتے ہو شاہ محمود قریشی صاحب نے مزید پچاس لاکھ روپے کے فنڈز کا اعلان کیا "
علاقہ کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے 200 سٹیٹ لائٹ کا اعلان بھی کیا

Photos from SMQ Team Jalar pur's post 16/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی یونین کونسل 19 آمد "

‏ایم پی اے ندیم قریشی "شیخ حسن اور علاقہ معززین نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا "
وزیر خارجہ نے علاقہ معززین کو بتایا کہ یونین کونسل 19 مئی 1کروڑ 75 لاکھ روپے کے منصوبے جاری ہیں جس میں تقریبا 80 فیصد مکمل ہو چکے ہیں اور بیس فیصد مکمل ہونے کو ہے "
وزیر خارجہ نے مزید علاقہ معززین کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے 75 لاکھ روپے کے فنڈ کا مزید علان کیا "
علاقے اور گلی محلوں کو روشن کرنے کے لئے سو سٹیٹ لائٹ کا بھی تحفہ یونین کونسل 19 کو دیا گیا ✌

Photos from SMQ Team Jalar pur's post 16/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی کی یونین کونسل 16 چوہدری الیاس کی رہائشگاہ آمد "

علاقہ معززین نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا "
یونین کونسل 16 میں تقریب دو کروڑ 6 لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے تھے جو کہ کام الحمداللہ آخری مراحل میں ہیں "
شاہ محمود قریشی نے مزید یونین کونسل کی بہتری کے لیے مزید 86 لاکھ روپے کے فنڈز کا اعلان بھی کیا 💪

15/01/2021

Pakistan and Azerbaijan share strong bilateral issues based on mutual respect and cooperation. During the recent visit of Azerbaijan’s Foreign Minister, both countries reviewed entire gamut of bilateral ties including possibilities for enhanced collaboration in fields of oil & gas, agriculture, railways & education, and exchanged views on regional and int’l issues.



15/01/2021

وزیر خارجہ پاکستان مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایکسپریس نیوز سے اہم گفتگو

14/01/2021

پاکستان ، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کا دوسرا سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ تینوں فریقوں نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کا عہد کیا ، بشمول بہترین طریقوں ، صلاحیت کی تعمیر ، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور دوروں کے باضابطہ تبادلے پر زور دیا ۔




🇵🇰 🇹🇷 🇦🇿

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Multan