27/08/2023
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بن چکی ہے ۔
جس انسان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شروع سے کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا وہ ضرور جانتا ہوگا کہ آج کتنا بڑا دن ہے ۔
پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ون ڈے کرکٹ میں کپتان نمبر ون پر اور ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم بھی نمبر ون بن چکی ہے ۔۔۔۔ ❤🔥🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ویل ڈن ببر شیر بابر اعظم ۔۔۔ 😍
25/08/2023
*پاکستان اس دوسری بار ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بن گیا اور اپنی پوری کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان صرف دو بار ہی ون ڈے کی رینکنگ میں نمبر 1 بنا ہے اور دونوں مرتبہ میرے کپتان کنگ بابر اعظم کی کپتانی میں بنا ہے الحمدللّٰہ ۔۔۔۔۔کچھ نہیں بس ان لوگوں کیلئے جو کہتے ہیں بابر اعظم اچھا کپتان نہیں ہے* 🔥💝🤩💝💫
👑👏❤️
25/08/2023
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ✨♥️
شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے ❤️
25/08/2023
ہمیشہ 2 لوگوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو تصویر کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں😔😆
23/08/2023
🌹🌿 #۞بِسْمِ_اللّٰهِ_الرَّحْمٰنِ_الرَّحِيْمِ۞🌿🌹
🌹🌿 #۞اللّٰه_کے_نام_سے_شروع۞🌿🌹
🌹🌿 #۞جو_بہت_مہربان۞🌿🌹
🌹🌿 #۞رحمت_والا۞🌿🌹
🌹🌿 #۞السلام_علیکم۞🌿🌹
🌹🌿 #۞القرآن۞🌿🌹
🌹🌿۞اِقۡرَاۡ وَرَبُّكَ الۡاَكۡرَمُۙ۞🌿🌹
🌹🌿 #۞ترجمہ۞🌿🌹
🌹🌿۞اور تمہارا رب ہی۞🌿🌹
🌹🌿۞سب سے بڑا کریم۞🌿🌹
🌹🌿 #۞سبحان_اللّٰه۞🌿🌹
🌹🌿۞سب سے بہترین۞🌿🌹
🌹🌿۞ہجرت گناہوں سے۞🌿🌹
🌹🌿۞نیکیوں کی طرف۞🌿🌹
🌹🌿۞ہجرت کرنا ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞ہر وہ چیز چھوڑ۞🌿🌹
🌹🌿۞دیجئیے جو اللّٰہ تعالیٰ۞🌿🌹
🌹🌿۞کو ناپسند ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞اگر سجدے کی۞🌿🌹
🌹🌿۞توفیق مل رہی ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞ اس بات کو معمولی۞🌿🌹
🌹🌿۞ہر گز نہ سمجھیں۞🌿🌹
🌹🌿۞کیونکہ سجدے میں۞🌿🌹
🌹🌿۞آپکا سر ایسے ہی نہیں۞🌿🌹
🌹🌿۞چلا جاتا بلکہ آپکو۞🌿🌹
🌹🌿۞سجدے کے لئے۞🌿🌹
🌹🌿۞چُنا جاتا ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞اللّٰه تعالیٰ آپکو۞🌿🌹
🌹🌿۞منتخب کرتا ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞ عبادت کے لئے۞🌿🌹
🌹🌿۞یہ اللّٰه تعالیٰ کی۞🌿🌹
🌹🌿۞طرف سے خاص۞🌿🌹
🌹🌿۞قبولیت ہوتی ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞اور یہ توفیق صرف۞🌿🌹
🌹🌿۞اُنکو ہی نصیب ہوتی ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞جنہیں اللّٰه تعالیٰ۞🌿🌹
🌹🌿۞دینا چاہتا ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞مسکرائیے اور۞🌿🌹
🌹🌿۞الحمداللّٰه کہیئے۞🌿🌹
🌹🌿۞کہ دوجہانوں کے۞🌿🌹
🌹🌿۞رب نےآپکو چُنا ہے۞🌿🌹
🌹🌿۞اپنے آگے جُھکنے کے لیے۞🌿🌹
🌹🌿 #۞دعا_ہے۞🤲🌿🌹
🌹🌿۞اللّٰه پاک ہم سب کو پانچ۞🌿🌹
🌹🌿۞وقت کا نمازی بنا دے!۞🌿🌹
🌹🌿 #۞انشاء_اللّٰه_تعالی۞🌹
🌹🌿 #۞آمین_ثم_آمین۞🌿🌹
🌹🌿 #۞ہم_سب_کے_پیارے۞🌿🌹
🌹🌿 #۞نبی_پاک۞🌿🌹
🌹🌿 #۞حضرت_محمدﷺ۞🌿🌹
🌹🌿 #۞اور_ال_نبی_پاک۞🌿🌹
🌹🌿 #۞محمدﷺ_پر۞🌿🌹
🌹🌿 #۞لاکھوں_کروڑوں۞🌿🌹
🌹🌿 #۞درود_و_سلام۞🌿🌹
🌹🌿 #۞ماشاءاللّه_محمدﷺ۞😘🌿🌹
🌹🌿 #۞جزاک_اللّٰه_خیر۞🌿🌹
🌹🌿 #۞ماشاءاللّٰه۞🌿🌹
🌹🌿 #۞سبحان_اللّٰه۞
Aqeel Siddique Awan