15/07/2025
B.S sports
Please like comments and share we page
15/07/2025
01/06/2025
بابر اعظم کے والد صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنی زبان پر تالہ لگائے تو بہتر ہے,کسی کی ماضی کی پرفارمنسس پر تنقید کرنا درست بات نہیں,نا ہی آپ کی اتنی اوقات ہے ہم نے بولنا شروع کیا تو بات دور دور تک جائے گی۔کامران اکمل وہ پلئر ہے جس نے پاکستان کو 2009 کا ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا,اس کے ایک ایک رنس کا فائدہ ٹیم کو ہوتا تھا٫اور اس ورلڈ کپ کا ٹاپ اسکورر پاکستانی تھی۔۔۔
آپ کے بیٹے کا کیرئر تو کامران اکمل کی انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میں بنائی گئی ایک سینچری کی حیثیت نہیں رکھتا اور آپ اس پر بات کر رہی ہے؟اور کسی کی کپتانی میں کھیلنا اتنی بڑی بات نہیں ہوتی,سچن ٹنڈولکر جیسا بڑا کرکٹر بھی اپنے سے چھوٹے کرکٹر کی کپتانی میں کھیل چکا ہے
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Usman Dogar, Ali Muhammad Kalwar 🤗 welcome
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muqdum Arz Muhammad, Jamsed Jamsed, Muhammad Sarik Joy, Chan Zaib, Noor Ali, Noor Leen, Bachcha Ansari, Abdul Saboor
King Babar Azam on fair 💪💯🔥🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan