#💔🖤
chand Rajput 007
I need Allah in my life
I love cricket
Operating as usual


MashaAllah 💕
Looking forward to the game.
Good luck Pakistan, we are all behind you boys 🇵🇰

💕💕
آج کی سب سے خوبصورت تصویر ۔ . ماشاءاللّه ❤
اللّٰہ تعالٰی میرے اور آپکے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل کرے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
آمین👏
آج سردار دو جہان
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نام مبارک لیکھو


5 ایسے ریکارڈز جو نیوزی لینڈ کے خلاف آنے والے سیریز میں کنگ بابراعظم اپنے نام کرسکتے ہیں
1 اگر بابر اعظم بطور کپتان مزید 3 ٹی ٹونٹی میچز جیت جاتے ہیں تو بطور کپتان ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کریں گے
2 بابر اعظم اگر اگلے 7 ونڈے اننگز میں 1 بھی سینچری بناتے ہیں تو 18 ونڈے سینچری بنانے والے تیز ترین بلے باز بن جائیں گے
3 بابر اعظم اگر اگلے 7 ونڈے اننگز میں 187 رنز بناتے ہیں تو وہ سب سے تیز 5000 ونڈے انٹرنیشنل رنز مکمل کرنے والے پلیئر بن جائیں گے
4 بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل 3500 رنز بنانے کے لیے 145 رنز درکار ہیں اگر 3500 رنز بنادیے تو پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے پلیئر بن جائیں گے
5 بابر اعظم کو 136 رنز چاہیے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12000 رنز مکمل کرنے کے لیے 🥰
ان شاءاللہ یہ سارے ریکارڈز آنے والے سیریز میں کنگ بابر اعظم اپنے نام کریں گے 🥰

مسجدِ نبویﷺ کے سامنے حارث رؤف اور فہیم اشرف کی خوبصورت تصویر 🤲❤

Always special in front of the home crowd. 🙌
And another solid performance by the boys!
Focus already on Monday now.
#007
دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدؐ ہیں-
میری تنخواہ ایک مزدور کے برابر مقرر کی جائے اگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اُجرت بڑھا دونگا:
حضرت ابوبکر صدیق ؓ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Khanewal
Multan
My Dream Is Pakistan Cricket team My ideal is lala And Babar Azam then Shaheen