16/02/2024
ہاۓ قاعد ❤🥰👇
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللّهﷻ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔
"آمین۔ 🤲♥️✨💫
ہاۓ قاعد ❤🥰👇
10/08/2023
پیر طریقت،رہبر شریعت،وکیل احناف،علماء دیوبند میں دلائل کی دنیا کا باتاج چمکتا دمکتا ستارہ حضرت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب دامت برکاتہم علیہ ❤️❤️❤️۔
اللہ پاک حضرت جی کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین۔😍