05/03/2026
الحَمْدُ ِلله
عمرہ اداٸیگی کے بعد گھر واپسی
Im sociol werker multan
05/03/2026
الحَمْدُ ِلله
عمرہ اداٸیگی کے بعد گھر واپسی
الوداع مدینہ شریف الوداع
پھر کرم ھو گیا میں مدینے چلا
الوداع مکتہ المکرمہ
میرا بھتیجا محمد مدنی مِٹھل لودھرا گورنمنٹ گرلز مون لاٸٹ ھاٸی سکول میں منعقدہ تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حأصل کی اللہ پاک اسے اور کامیابیاں نصیب فرماۓ اور بھائی رٸیس احمد اسد لودھرا مرحوم کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ آمین یہ اسی طرح اپنے سکول گورنمنٹ بوائز ھاٸی سکول صدیق آباد کا نام روشن کرے آمین
ملک احمد حسین ڈییڑ کے بھائی الحاج ملک نور حسین ڈیہڑ صاحب کو عمرہ اداٸیگی سے واپسی پر مبارک باد دی اور امت مسلمہ کے لٸیے دعاکراٸی بالخصوص ملک احمد حسین ڈیہڑ کے لٸیے خصوصی دعا مانگی گٸ اللہ پاک سب بھاٸیوں کی محبت اور اتفاق میں برکت عطا فرماۓ آمین
عوامی لیڈر عوام کی خدمت میں مصروف
26/06/2025
شکریہ میرے محبوب لیڈر سابق MNA ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب آپنے مریم نواز فیلڈ ہسپتال ایک بار پھر میرے علاقے چاہ قریشی والا موضع گٹھ برابر کو دیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معاٸنہ اور علاج ھوا اللہ پاک آپ کو ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے آمین
Shaukat Hussain har dig Snaps på Snapchat! Shaukat Hussain har dig Snaps på Snapchat!
03/04/2025
محبوب لیڈر سابق MNA ملک احمد حسین ڈیہڑ کو عید کے پر مسرت موقع پر دوستوں کے ہمراہ مبارکباد دی
شکریہ میرے محبوب لیڈر سابق MNA
ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب آپ نے صدیق آباد کی غریب عوام کے لٸیے دو دن فیلڈ ھسپتال کا تحفہ دیا جس سے سینکڑوں مریض مستفید ھوۓ اور آپ کو ڈھیروں دعاٸیں دیں