02/06/2026
Shahnawaz Dahani has been drafted by Colombo Kaps at the LPL 2026 Player Draft.
HBL PSL11 2026 Update
Dîsh Íñfó &Spôrts Ñèws
Follow me
02/06/2026
Shahnawaz Dahani has been drafted by Colombo Kaps at the LPL 2026 Player Draft.
30/05/2026
Arafat Minhas bags his maiden ODI wicket! 👏
Debutant traps Australia captain lbw to give Pakistan second success 🎯
20/05/2026
Pakistan best playing XI against Australia 🔥🥵...See more
یونس خان کے بھتیجے آزان اویس کیلئے کوئی جملہ ۔۔۔
Practice Session Special Small Wicket/
05/05/2026
PSL 11 2026 Most Wickets...
Peshawar zalmi Winning Moment..
03/05/2026
بابر × ایوب 💛🖤
یہ بات معروف یوٹیوبر فرقان بھٹی نے آج سے قریبا پانچ ماہ پہلے کہی تھی کہ صاٸم ایوب زلمی چھوڑنے جا رہے ہیں اور انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ صاٸم نے زلمی چھوڑنے کی وجہ یہ بتاٸ ہے کہ میں سوپر لیگ کی ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں ۔۔
اب ظاہرا تو یہ ہر کھلاڑی کی خواہش ہے کہ میں سوپر لیگ کا فاتح بنوں مگر صاٸم کی اس بات نے یہ تاثر چھوڑا کہ شاٸد وہ زلمی میں رہتے ہوۓ یہ خواب کبھی پورا نہیں کر سکیں گے یا ان کی سوچ کے مطابق زلمی کبھی چیمپیٸن نہیں بنے گی۔۔
خیر آکشن ہوا اور صاٸم حیدر آباد کے ہو گۓ اور یہ ٹیم شومٸ قسمت کے لڑتے جھگڑتے فاٸنلز تک بھی جا پہنچی جہاں اس کا مقابلہ صاٸم کی ہی سابقہ ٹیم زلمی سے ہوگا۔۔زلمی نے اگر چہ صاٸم کی موجودگی میں کبھی فاٸنل نہیں کھیلا مگر ان کے جانے کے بعد پہلے ہی سال فاٸنل پہنچ گۓ جہاں ان کا مقابلہ اسی ایوب کی ٹیم سے ہے۔۔۔
سو آج ایک بہت بڑا دن ہے یا تو ایوب اپنا خواب سچ کر دکھاۓ گا کہ یہ لو میں نے ٹرافی جیت لی یا زلمی ایوب کو بتا دے گی کہ ہم تمہاری وجہ سے نہیں جیت رہے تھے وگرنہ جیسے ہی تمہیں چھوڑا چیمپیٸن بن گۓ۔۔۔اس لیے یہ بہت بڑا مقابلہ ہے دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔۔۔آپ کے خیال میں اس بڑے مقابلے کا فاتح کون بنے گا؟ میچ کی مکمل اپڈیٹس کیلیے Cricket Talks کو فالو کریں۔۔
*فائنل جیتو اور مجھ سے ہرایک پلیئر 50 لاکھ انعامی رقم وصول کرو حیدآباد کنگز کے مالک کا دبنگ اعلان*
🔥🥵
02/05/2026
*💥 تیز رفتار بولرز کا تباہ کن حملہ! 🏏🔥*
*حیدرآباد کنگز مین اس وقت سب سے آگے ہیں ⚡️*
*کیا ان کے پاس ٹورنامنٹ کا سب سے خطرناک پیس اٹیک ہے؟ 🤔💣*
_