27/02/2026
صائم ایوب پہلے نمبر پر آتا ہے،
شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اکثر دباؤ میں آ کر کولپس کر جاتی ہے۔ 😔🏏
اوپننگ اگر مضبوط نہ ہو تو پورا مڈل آرڈر بھی پریشر میں آ جاتا ہے۔
Get the latest updates, expert insights, and thrilling moments from the world of football and cricket, all in one place!
🇵🇰🇮🇳🇧🇩🏴🇳🇿🇦🇺🇿🇦🇱🇰
27/02/2026
صائم ایوب پہلے نمبر پر آتا ہے،
شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ اکثر دباؤ میں آ کر کولپس کر جاتی ہے۔ 😔🏏
اوپننگ اگر مضبوط نہ ہو تو پورا مڈل آرڈر بھی پریشر میں آ جاتا ہے۔
11/02/2026
Mohammad Rizwan & Rashid Latif only had 24 hours to prepare their strategy for Team Rawalpindi and they nailed it in the auction 🇵🇰♥️
11/01/2026
🚨🔥 ملتان سلطانز پر بڑی اپڈیٹ!
ملتان سلطانز کو بھی جلد فروخت کیا جائے گا—
دو نئی ٹیموں کی ریکارڈ فروخت کے بعد
پی ایس ایل انتظامیہ نے ملتان سلطانز کی سیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔
📢 تفصیلات بہت جلد سامنے آئیں گی!
07/01/2026
🚨🔥 آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی تجویز مسترد کر دی—جواب میں سخت مؤقف!
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی یہ درخواست رد کر دی کہ
ان کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر رکھے جائیں۔
اس کے جواب میں بنگلہ دیش کا دو ٹوک بیان سامنے آیا:
“اگر ہمیں بھارت میں کھیلنے پر مجبور کیا گیا تو ہم واک اوور لے لیں گے۔
ہم سری لنکا میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں!”
A Knock to Remember for Babar Fans ❤️🇵🇰
01/01/2026
🔥🔥 واہ جی واہ! کنگ بابَر نے 2026 کی شروعات ففٹی سے کر دی!
👑 بابر اعظم کی بیگ بیش لیگ میں زبردست ففٹی—اعتماد، کلاس اور مکمل راج!
نیا سال، نیا موڈ—بابر اعظم پھر فارم میں واپس! 🏏🔥
فینز خوش، اسٹیڈیم گونج اٹھا! 💚
31/12/2025
🚨🔥 ملتان سلطانز کے لیے بڑی خبر!
ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کو انچارج جبکہ
مائیک ہیسن کو کوچ مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے
ملتان سلطانز کے لیے پی ایس ایل 11 میں
Fakhar Zaman (Foji) 🔥🥵
25/12/2025
🚨🔥 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو نیا ہیڈ کوچ!
اطلاعات کے مطابق راوی شاستری انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بننے جا رہے ہیں۔
وہ اس عہدے پر برینڈن میکلم کی جگہ لیں گے۔
25/12/2025
🚨🔥 بی بی ایل 15 کا بلاک بسٹر آغاز!
📈 ہر میچ کی ویورشِپ میں پچھلے سیزن کے مقابلے 18٪ اضافہ —
بی بی ایل 10کے بعد سب سے زیادہ ریٹنگ!
🏟️ ابتدائی 8 میچز میں شائقین کی ریکارڈ حاضری
بی بی ایل 7 کے بعد سب سے بڑا کراؤڈ ٹرن آؤٹ!
کرکٹ کا جنون واپس—بی بی ایل 15 نے آتے ہی دھوم مچا دی! 💥🏏🔥
24/12/2025
🚨🔥 بڑی خبر—بابر، شاہین سمیت سینئر کھلاڑی سری لنکا ٹور سے باہر ہونے کا امکان! 🇵🇰
ذرائع کے مطابق بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑی بیگ بیش لیگ (BBL) میں مصروفیات کے باعث سری لنکا ٹور مس کر سکتے ہیں۔
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |