08/07/2022
السلام و علیکم ۔میرے پیچ کرک ٹالک کو فالو کریں ۔اس لنک کو اوپن کریں اور انکھوٹھے کے بٹن کو دبائیں اور فالو کریں۔https://www.facebook.com/cricktalk0/ آگر آپ نے بھی اپنے پیچ کو فالو کروانا ہے تو لنک بھیج دیں ۔میں بہت محنت کر رہا ہوں فالو کر دیں ۔ شکریہ
07/07/2022
Babar Azam king of kings 👑👑👑
07/07/2022
India's S/R and boundary percentage in the middle overs since last year's T20 WC - 139.56 and 16.2% respectively.
Do you believe IND have made significant changes to their approach in the shortest format?
07/07/2022
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر آصف علی کو لنکا پریمیئر لیگ کی ٹیم کولمبو اسٹارز نے 50 ہزار ڈالرز میں پک کیا جبکہ نوجوان حیدر علی کو دمبولا جائنٹس نے 25 ہزار ڈالرز میں منتخب کیا۔
اس کے علاوہ آل راؤنڈر عماد وسیم 60ہزار اور فہیم اشرف 50 ہزار ڈالرز میں گال گلیڈی ایٹرز کے لیے منتخب ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اعظم خان 25 ہزار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو 15 ہزار ڈالرز میں گال گلیڈی ایٹرز نے پک کیا۔
07/07/2022
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آج ہی کے دن گزشتہ ورلڈ کپ میں دو ریکارڈ اپنے نام کیے تھے۔
06/07/2022
🌟 Youngest 🇵🇰 batter to score a World Cup century
🌟 Youngest bowler to take a five-wicket haul in a World Cup game
🥇 Best bowling figures for a 🇵🇰 bowler (6️⃣-3️⃣5️⃣) in World Cup history
📸: Crick Talk
06/07/2022
ICC Rankings of Babar Azam and Shaheen Shah Afridi 🇵🇰
📸: Crick Talk