19/08/2024
cricket thal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket thal, Sports League, sher shsh, Multan.
19/08/2024
08/03/2024
میچ کے دوران گرما گرمی کے بعد شاداب خان نے میچ ختم ہونے پر شان مسعود کو گلے لگا لیا
شاداب خان کی جانب سے شاندار سپورٹس میں اسپیرٹ کا مظاہرہ کیا 👏😍
| | | ゚viral #
08/03/2024
عمر گل کی بیٹی زینب کی سالگرہ کے موقع پر بابر اعظم اور نسیم شاہ کے ساتھ خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 👏😍
| |
| MuMuhammad Rizwancricket #
06/03/2024
Pakistan Super League khan🤳🏿
#پشاور زلمی ڈہرن سمی اور کیپٹن بابر اعظم فخرے پشین حسیب اللہ خان کو پشاور زلمی میں کھیلنے کا بھر پور مواقع دے رہا ہیں حسیب اللہ خان کو چاہیے کہ ان مواقع سے بھر پور فاہدہ اٹھاے کل ملتان سلطان کے خلاف اچھا اینگز بھی کھیلا ہیں ویل پلیڈ حسیب اللہ خان پشاور زلمی
# cirket ゚viral #
06/03/2024
بابر اعظم میچ کے بعد محمد رضوان کی بیٹی کے ساتھ شرارتیں کرتے دکھائی دئیے 😆
" ہمارا فائنل بھی ملتان سلطانز کے ساتھ ہو گا " اب بولو کہ نہیں ہو گا " 😉😆
| |
| ゚viral
03/03/2024
سر فراز احمد کی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیلفی
سرفراز احمد نے ثناء جاوید سے کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے بعد ملاقات کی ، اور انہیں شعیب ملک کے ساتھ شادی پر مبارک باد دی ❤
| |
| | ゚viral #
26/02/2024
لاھور کی منیجمنٹ اس بندے کے ساتھ زیادتی کر رہی، کیا یہ بھٹی اور جہانداد خان سے بھی گیا گزرا یقین مانو اگر وہاں یہ بندہ آتا تو میچ لاہور جیت چُکا ہوتا انکے پاس تو برتھویٹ بھی تھا 🙌
゚viral
26/02/2024
ہارے ہوے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی
Good game 100 va pashwarzallmi #
25/02/2024
جب جان پہ پڑی ہو تو سپیڈ خود بخود نکل آتی ہے جانی، 148.8 کی سپیڈ سے بڑی دیر بعد باؤلنگ کرائی شاہین نے 🔥
25/02/2024
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں 😊
صاحب زادہ فرحان کی پی ایس ایل 9 کی تیسری ففٹی مکمل 🔥
゚viral
24/02/2024
ہائے صدقے جاؤں میرا کنگ خوش ہوگیا۔ شاندار جیت پشاور زلمی کی۔۔ مبارک ہو زلمی فینز🥰😍
゚viral #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sher Shsh
Multan
07/03/2024