28/04/2026
Lahore Qalandars
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Zahoor AZ, Sports, Multan.
28/04/2026
Lahore Qalandars
Hyderabad winning moments
Pakistani Student Conversation with Chatgpt
13/04/2026
کیا ہم حکومت سے درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ Babar Azam اور پاکستان کرکٹ کے درمیان سیز فائر کروائے؟ ورنہ بابر اسے مکمل طور پر تباہ کر دے گا۔"
Courtesy: The Humorous Side of Cricket
08/04/2026
Sublime form by King. Strike rate is consistently consistent even in PSL
🫢
16/03/2026
14 رنز 6 گیندوں پر تھے مگر شاہین آفریدی نے پہلی گیند دفاع کر کے شاید یہ سوچ لیا تھا کہ باقی گیندوں پر چھکے ہی لگ جائیں گے۔کیچ ڈراپ ہونے کے باوجود رن لینے کی زحمت بھی نہ کی، جیسے سنگل اور ڈبل لینا کسی آل راؤنڈر کپتان کی شان کے خلاف ہو۔
آخر میں چھکوں کے خواب میں آگے نکل کر اسٹمپ آؤٹ ہو گئے اور پاکستان کو وہی ملا جو ایسے غیر حقیقت پسندانہ پلان کا انجام ہوتا ہے۔
08/03/2026
اگر یہاں ہمارا کنگ ہوتا تو 14.2 اوورز میں صرف 97 ہوتے، تاکہ بعد میں معجزانہ طور پر 160 ہو جائیں۔