FB CricKo

FB CricKo

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FB CricKo, Sports Event, Multan.

20/10/2025
02/10/2025

ICC Women’s Cricket World Cup 2025 🏏

🇧🇩 Bangladesh Women seal the victory by 7 wickets 🏏

| |

29/09/2025

After 14 years, Chris Woakes has announced his international retirement

29/09/2025

پاکستانی باکسر نے 0-6 کا اشارہ کیا تو بھارتی حریف مشتعل ہوگیا تھا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

29/09/2025

کنگ ویرات کوہلی کا دل چھو لینے والا بیان🗣 انڈیا نے فائنل جیت کر ٹرافی وصول نہ کرکے بھارتی ٹیم نےکوئی اچھا کام نہیں کیا بطور ایک ہندوستانی مجھے بھارت کی اس جیت پر کوئی خوشی نہیں ہے آپ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیل سکتے ہے تو ٹرافی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر سے کیوں نہیں لے سکتے؟❤💞🔥

29/09/2025

بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم
دبئی(کنزیومر واچ نیوز)محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی ہٹ دھرمی، بھارتی ٹیم جیت کے باوجود ٹرافی سے محروم
بھارتی کھلاڑیوں نے انفرادی انعامات وصول کیے، پاکستانی کھلاڑیوں کو رنر اپ ایوارڈز بھی دیے گئے
بھارتی ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا تاہم محسن نقوی کے ڈٹ جانے کی وجہ سے تقریب ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایما پر ٹیم نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا۔
میچ کے بعد دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے انعامی تقریب تاخیر کا شکار بھی ہوئی۔ اس دوران محسن نقوی، امپائرز اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اسٹیڈیم پر موجود رہے۔

بھارتی کرکٹرتلک ورما اور شیوام دوبے نے انفرادی حیثیت میں اپنے ایوارڈ وصول کیے جبکہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر نے پاکستانی کھلاڑیوں کو رنر اپ ایوارڈز بھی دیے

اختتامی انعامی تقریب کے دوران ٹرافی کو گراؤنڈ میں بھی لایا گیا، تاہم بھارتی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے فیصلے پر ڈٹ جانے کی وجہ سے ٹرافی کو گراؤنڈ سے واپس بھیج دیا گیا
جس کے بعد ٹرافی دیے بغیر تقریب کو ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا بدترین موقع ہے جو بھارتی حکومت کی جنگی جنونیت کی وجہ سے دنیا کو دیکھنا پڑ رہا ہے

28/09/2025

Team India win Asia Cup 2025, becomes champion for 9th time

| | |

28/09/2025

Learning still continues.

28/09/2025

IND 111/4 after 16 overs

28/09/2025

IND 83/4 after 14 overs

28/09/2025

Varma's wicket is key now.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Multan
60000