Moen ul haq

Moen ul haq

Share

moen is a leading fantasy cricket platform offering fastest score updates, HD Live streaming, etc🏏

15/08/2025

King babar azam

Photos from Moen ul haq's post 25/01/2025

Virat Kohli with Shaheen Afridi at Kashmir tour during snowfall

30/11/2024

تصویر اوریجنل ہے یا نہیں یہ الگ بات ہے مگر
چیمپئن ٹرافی کے پیچھے افغان شہزادوں کی تصویر نے ٹرافی کو چار چاند لگا دیئے 🥀

30/11/2024

ایک سمجھ دار انسان نے کہا تھا کہ
"Beggars can't be choosers"
یعنی مانگنے والے کبھی اپنے فیصلے نہیں منوا سکتے۔

آج چیئرمین پی سی بی کی پریس کانفرنس سنی جس میں انہوں نے آئی سی سی میٹنگ کا کچھ احوال بتایا اور یہ میٹنگ 2 دن سے دبئی میں جاری ہے لیکن آفیشل کوئی فیصلہ اب تک نہیں ہوا۔

محسن نقوی کی پریس کانفرنس میں آج کافی مایوسی نظر آئی اور اب 99 فیصد امکان یہی ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں انڈیا کے سامنے گھنٹے ٹیک دے گا کیونکہ آئی سی سی اور انڈین بورڈ کی آپس میں بہت اچھی بنتی ہے بلکہ اگر یہ کہیں کہ انڈیا ہی آئی سی سی کو مینیج کرتا ہے تو بھی غلط نہ ہوگا۔

دوستو انڈیا جو کر رہا ہے وہ سرا سر غلط ہے اور انڈیا کو پاکستان آنے میں بھی کوئی مسلہ نہیں لیکن وہ صرف اور صرف پاکستان کو نیچا دکھانے کے لیے یہ سب کچھ کر رہا ہے۔

ویسے سب کو پتہ ہے ایسا ہونا ہی تھا لیکن ہمارے چئیرمن صاحب نے پاکستان میں جو بڑے بڑے دعوے کیے تھے کہ انڈیا آئے گا ہم ان کے سامنے نہیں جھکیں گے بلا بلا وہ سب لمبی لمبی چھوڑنے کی کیا ضرورت تھی۔

اسی لیے کہتے ہیں کہ اگر اپنی بات منوانی ہے تو آپ طاقت ور ہو جائیں ورنہ کمزور کی رائے بالکل بے معنی ہوتی ہے۔

آج اس سارے معاملے سے ایک ہی سبق ملتا ہے کہ یہاں صرف زور کو سلام ہے اور پیسہ دنیا کا سب سے بڑا زاور۔۔۔ یعنی پیسہ پھینک تماشا دیکھ۔

خیر ابھی آفیشل فیصلہ آنا باقی ہے لیکن یہ میری ذاتی رائے ہے اور میں افسوس کے ساتھ یہ سب لکھ رہا ہوں کیونکہ مجھے یہ سب ہوتا ہوا نظر آرہا ہے لیکن پھر بھی دعا یہی ہے کہ اس معاملے میں پاکستان کی فتح ہو کیونکہ پاکستانی عوام پاکستان انڈیا کا میچ لاہور میں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔

ویسے اس سارے معاملے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کمینٹ میں ضرور بتائیں۔۔۔

30/11/2024

Player Of The Match Goes To One & Only The Centurion Of The Day "Shahzaib Khan

30/11/2024

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی سے متعلق مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔

چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر زمان کی ٹیم کو ضرورت قرار دیا گیا ہے لہٰذا وائٹ بال فارمیٹ میں جلد ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ٹیم کیلئے امام الحق کا نام بھی سامنے آیا ہے تاہم صائم اور عبداللہ کی موجودگی میں فیصلہ میچ کو دیکھتے ہوئے کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ٹی20 سیریز کیلئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا جبکہ سینئیرز کو آرام دیا جاسکتا ہے۔

جنوبی افریقہ کیخلاف اسکواڈ کا اعلان زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کے اختتام اور ٹی20 سیریز کے آغاز پر ہونے کا امکان ہے۔

pakistanawaaz.com

Photos from Moen ul haq's post 30/11/2024

The new massive stands at Gaddafi Stadium Lahore are making the Media Box building look so tiny!🏟️ The stadium's capacity has been increased from 21,000 to an impressive 35,000.

The stadium's capacity is set at 35,000 because it will feature seats designed with international standards, prioritizing comfort over maximum attendance!

The seats will be wider and include a few inches of gap between them for added comfort. Without these standards, the stadium could have accommodated 40,000+ fans

30/11/2024

اگر آپ ونڈے میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ سعید انور ہیں۔
اگر آپ ٹیسٹ میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ جو روٹ ہیں۔
اگر آپ ٹی ٹونٹی میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ گلین میکسویل ہیں۔
اگر آپ CWC میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ Travis Head ہیں۔
اگر آپ T20WC میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ جوس بٹلر ہیں۔
اگر آپ چیمپئن ٹرافی میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ فخر زمان ہیں۔
اگر آپ پی ایس ایل میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ شاہد آفریدی ہیں۔
اگر آپ دو طرفہ سیریز میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ ویرات کوہلی ہیں۔
اگر آپ ناک آؤٹ میں پرفارم کرتے ہیں تو آپ بین اسٹوکس ہیں۔

اگر آپ کرکٹ میں ہر جگہ پرفارم کرتے ہیں تو آپ کنگ بابر اعظم ہیں 👑🐐 ❤️

30/11/2024

چمپین کپتان ویسٹ انڈیز ڈیرن سیمی 🗣️
چمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں کامیابی سے ہوگا نیک خواہشات پاکستان کے ساتھ ہےپاکستان میں ہمیشہ بہت پیار ملتا ہے پاکستان کرکٹ کیلئے ایک بہترین ملک ہے پاکستان کے لوگ کرکٹ سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ہمیشہ پاکستان میں کرکٹ کو خوب انجوائی کیا ہے

30/11/2024

Finally Ayush with a wicket for india , Pak 160/1 in 30.4 Overs

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Layyah
Multan
112233