03/07/2024
Dîvíñé PôwëR
Journey to peace, understanding, equality and humanity. Through sports, fitness, and spreading words of peace by doing kind deeds.
God created us All pure and equal. helping people in field of fitness and social work. First help your self then help others
03/07/2024
کسی لڑکی کی طرف محبت کا ہاتھ اُسی وقت بڑھاؤ جب اسے بیوی بنانے کی ہمت رکھتے ہو نکاح دین کی حفاظت کرتا ہے
اسلام محبت کے خلاف نہیں
کسی سے محبت کرتے ہیں تو نکاح کر کے اسے اپنی عزت بنائیے صرف جانچنے کے لیے اور معیار پر پورا نہ اترنے پر دھتکارنے کے لیے نہیں
مُخلصی سب سے زیادہ #پُرکشش جذبہ ہے۔
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے
اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے
مگر تاثیر رکھتے ہیں۔
شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہِ حیات بن جائیں۔
وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی #دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں ♥️
روشنی بنیں
اپنے لئے، دوسروں کے لیے✨😊
میں نے فیس بک پہ بہت جگہ دیکھا کہ مکافات عمل یہ ہو گا کہ اللہ تم کو بیٹی دے گا
ایک لڑکی زات ہو کہ کیسے کہہ لیتی ہو تم یہ بات ڈر نہیں لگتا۔۔۔؟؟؟ ایک لمحے کیلئے ہی سہی کیا تمہارا دل نہیں کانپتا
اگر تمہارے ساتھ یہ ہوا ہے تو کیا گزرے کل میں تم جیسی کوئی تھی جس نے یہ دعا کی ہو گی۔۔
وفا ،بے وفائی کو جو دل کرتا کہو لیکن خدا کا واسطہ یہ گھٹیا ترین بات نہیں بولا کرو
ایک نازک پھول جو ابھی اس جنگل میں اگا ہی نہیں اس کیلئے تم کانٹوں کی دعا کر رہی ہو۔
خود دھوکہ کھا لیا ہے تو دوا کرو اللہ کسی دشمن کی بیٹی کے ساتھ بھی یہ نا کرے
مکافات عمل کو اور کاموں کیلئے چھوڑ دو 🔥💯
سوال ؟؟
آج کل زندگی کی ہر سہولت ہونے کے باوجود بھی زیادہ تر انسان پُرسکون نہیں ہیں ۔آپ کے خیال میں اس بـے سکونی کی وجہ کیا ہے؟؟
اچھے کردار کی لڑکی ہر کسی کو چاہئے مگر لوگ امام مسجد کے گھر رشتہ بھیجتے وقت ہزار بار سوچتے ہیں کے یہ بیٹی کو جہیز میں کیا دے گا ۔🔥🖤
ہمیں خدا سے محبت تو سکھائی ہی نہ گئی
جنت کی ہوس ، دوزخ کی آگ سے ڈرایا گیا فقط ! 💯🥀
اسکی محبت میرے لئے گلاب کہ پھول اور پانی جیسی ہے جیسے گلاب کا پھول اتنے کانٹوں میں رہنے کہ باوجود پانی ملنے سے کھل اُٹھتا ہے اسی طرح میں بھی اتنی نفرتوں ازیتوں میں رہنے کہ باوجود بھی اسکی محبت پا کر کِھل اُٹھتی ہوں 🔥💔
تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں؟
"وہ جس کی زبان محبت کے دعوؤں سے تر ہو.....
اور ہاتھ"
وہ اپنی ہتھیلیاں اس کے سامنے کرتے ہوئے سسک پڑی تھی-
"اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم!"🖤
میں نے دیکھا ہے جب ہم کسی دوسرے کی مشکل حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تب ہماری اپنی مشکل خود بخود حل ہوجاتی ہے-
اللہ کتنا مہربان ہے نا... ❤️❤️
جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے اللہ کے حق میں کمی کرنے سے، نمازیں چھوڑنے سے، جھوٹ بولنے سے قرآن کو نہ پڑھنے سے، والدین کی نافرمانی کرنے سے، خیانت کرنے سے، یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bypass Road
Multan