One of the best celebration in test cricket🔥🔥
Sinclair First test wicket celebration 🔥🔥🔥
Abbasi Sports World
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbasi Sports World, Sports, Ausia murree, Murree.
25/11/2023
آج آپ کو لفظوں میں میچ دکھاتے ہیں
یہ یکم اگست 2015 ہے اور کولمبو کا میدان
پاکستان بمقابلہ سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی
دلشان اور پریرا نے آتے ہی بتایا کہ آج ان کے ارادے ٹھیک نہیں
2اوور میں بیس رنز بنا دیے۔۔۔
تیسرے اوور میں انور علی آتے ہیں اور
دیکھتے ہی دیکھتے دلشان مڈآن پر موجود فیلڈر کے ہاتھوں میں کیچ تھما کر پولین لوٹ جاتے ہیں ۔۔
پریرا بھی 32 کے مجموعے پر شعیب ملک کے ہاتھوں بولڈ ہو جاتے ہیں ۔
61 پر شاہد آفریدی بولڈ کرکے تیسری وکٹ لیتے ہیں
64 پر ہی تھسارا پریرا کو جکڑ لیا جاتا ہے ۔
90پر 5 کھلاڑی آؤٹ ہو جاتے ہیں مگر
چمارا کیپوگیدرا کی 25 بالز پر 48 رنز اعلیٰ اننگ کی بدولت سری لنکا 172 کے مجموعے تک پہنچ جاتا ہے ۔۔
سری لنکا کے میدان میں یہ ایک مشکل ٹارگٹ تھا کیونکہ پچھلے میچ میں پاکستان 174 رنز بنا کر سری لنکا کو 146 تک محدود کر چکا تھا۔
پھر پاکستان کی بیٹنگ شروع ہوتی ہے ہمیشہ کی طرح آہستہ آہستہ ۔۔
11پر احمد شہزاد بولڈ آؤٹ ہوتے ہیں تو 16 پر مختار احمد کیچ تھما کر پویلین لوٹ آتے ہیں ۔
محمد حفظ 33 کے مجموعے پر رن آؤٹ ہوتے ہیں تو عمر اکمل بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 40 پر رن آؤٹ ہو کر پویلین سدھار جاتے ہیں ۔
شعیب ملک بھی 3گیندوں کے بعد 40 کے مجموعے پر ہی اپنے ساتھیوں کو جوائن کر لیتے ہیں اور سکور 40/5 7.2 over ہوجاتا ہے ۔۔
پھر کپتان شاھد خان آفریدی اور رضوان کے مابین اچھی شراکت داری قائم ہوتی ہے محض 37 گیندوں پر 61 رنز کر دیے جاتے ہیں مگر ٹوئسٹ ابھی باقی ہے یکے بعد دیگرے محمد رضوان اور شاہد آفریدی بڑی ہٹ کے چکر میں بولڈ ہو جاتے ہیں ۔۔
باقی ہیں 35 بالز پر 66 جبکہ 7 وکٹیں گر چکی ہیں ۔
یہاں 9نمبر پر آتے ہیں اس میچ کے ہیرو اور جن کا آج جنم دن ہے
انور علی۔
جی ہاں اکثر کے تو آنکھوں کے سامنے وہ اننگ آ بھی گئی ہو گی
سری لنکا جو رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے پاکستان پانچویں نمبر پر۔
ملنگا اپنے جوبن پر ہیں
دھڑکنیں رک چکی ہیں
دل 💓 سنبھالے سنبھلتا نہیں
اگلے 2 اوورز میں صرف ایک چوکا لگتا ہے
24 گیندوں پر 53 باقی ہیں
جیسوریا جس نے آفریدی کو بولڈ کیا تھا آتے ہیں انور علی گیئر تبدیل کرتے ہیں ۔ 2فلگ شگاف چھکے اور ایک چوکا لگا کر اوور میں 22رنز وصول کرکے بتاتے ہیں کہ میچ ابھی باقی ہے
تھسارا پریرا کے اگلے اوور
21/11/2023
Pakistan squad against Australia test series
Watch this ...
What a Promo. Thank You Star Sports ♥️
Thank you India for such a warm welcome of Pakistan Cricket Team. 🇵🇰
25/09/2023
The Pakistani team will travel to Hyderabad via Dubai on Wednesday and will play their first warm-up match against New Zealand on October 29.
25/09/2023
PSL 9 will be played from February 8 to March 24.
6 Teams will participate in upcoming season too.
PCB will announce complete schedule in their next PSL Meeting. Via - ARY
Pakistan wins Naseem Shah You Beauty 😍😍😍😍
23/08/2023
انڈیا تیار ھو ڈر تو لگ رہا ھو گا
23/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Ausia Murree
Murree