Ah Abbasi

Ah Abbasi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ah Abbasi, Sports, Muzaffarabad.

|Commentator-Broadcaster-Speaker|
WhatsApp:03445859405
Catch real time coverage of tournaments,local leagues and exclusive moments all with Nomi behind the camera.Stay updated!

05/06/2026

Stand & Deliver🔥
Mavia Ejaz ♥️♥️

04/06/2026

🏆🏏ولج لیول+04 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🏏🏆
📍مقام:پانیولہ اسٹیڈیم،کلس پجے
📅 15 جون تا 21 جون
👑 CEO:مدثر عباسی
🎯چیف آرگنائزرز:
عادل اعجاز عباسی | مبین نیاز | عاصم زاہد | نوفل
💰 کل انعامی رقم:400,000 روپے
💵 انٹری فیس:10,000 روپے فی ٹیم
🔥 آل پاکستان سطح کی بہترین ٹیموں کے درمیان زبردست اور سنسنی خیز مقابلے
🏆بہترین انتظامات اور کرکٹ کا یادگار میلہ
📢محدود نشستیں! اپنی ٹیم کی رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کروائیں۔
📞 ٹیم انٹری اور مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03475900680





03/06/2026

حسن چمنکوٹ♥️

02/06/2026

🏆🔥 Hill Premium League Session 04 – Best Batsman Mavia Ajaz Abbasi 🔥🏆
کچھ کھلاڑی صرف رنز نہیں بناتے،بلکہ پورے ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہیں اور معاویہ اعجاز عباسی انہی میں سے ایک ہیں۔👑🏏
پورے سیشن میں شاندار بیٹنگ،ذمہ دارانہ کھیل اور میچ وننگ پرفارمنسز کے ذریعے انہوں نے اپنی ٹیم کو ہر مشکل وقت میں سنبھالا۔صرف بلے بازی ہی نہیں بلکہ میدان میں ان کی قیادت،جذبہ اور مثبت رویہ بھی سب کے لیے مثال بنا رہا۔💯🔥
آخری گیند پر یادگار چھکا لگا کر تاریخ رقم کر دی۔
ٹیم کو فتح دلانا ان کے شاندار سفر کا بہترین اختتام تھا۔💥🏏
معاویہ نے نہ صرف اپنے کھیل سے بلکہ اپنے اخلاق،محنت اور بہترین رویے سے بے شمار لوگوں کے دل بھی جیتے ہیں۔❤️
🌟 فرنٹ سے لیڈ کرنے والا حقیقی چیمپئن
🌟 بیٹنگ میں کلاس،اعتماد اور کنسسٹنسی
🌟 ٹیم کی کامیابی میں سب سے اہم کردار
🌟 شائقین کے دلوں کی دھڑکن
Best Batsman of the League 🏆
A True Leader,A True Champion۔👑🔥
ماشاءاللہ،آپ کی محنت اور لگن مزید کامیابیوں کا راستہ روشن کرے۔مبارک ہو معاویہ اعجاز عباسی۔❤️🏏
شہزادے کے لیے ایک جملہ۔۔۔

02/06/2026

Best Alrounder the tournament Fakhir Maroof.

02/06/2026

Best Batsman of the Tournament Moin Abbasi & Arslan Abbasi.

02/06/2026

Best Bowler of the Tournament
Faizan Abbasi.

02/06/2026

Congratulations Team Baber Shaheed Kals ♥️♥️♥️
چمپئین چمپئین چمپئین.
بابر شہید کلس۔
Congratulations to all the management♥️♥️

02/06/2026

🏆🏏 𝐆𝐑𝐀𝐍𝐃 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋 🏏🏆

عادل اعجاز||انیس عباسی||رافع عباسی||
🆚🆚🆚🆚🆚
فیضان||عامر||سہیل||

نیشنل عباسی کلس پجے۔
🆚🆚🆚🆚🆚
بابر شہید کلس پجے۔

یوسی سیسر کلس لیگ۔🏆🏆🏆

بمقام:پانیولہ اسٹیڈیم کلس پجے🏟️🏟️🏟️

زیر انتظام:تنظیم اصلاح وفلاح نوجوانانِ پجے۔

02/06/2026

سیمی فائنل-02🏆🏆🏆

مدثر عباسی||احسن||عمر||
🆚🆚🆚🆚🆚
فیضان||عامر||سہیل||

ینگ اسٹار کلس پجے۔
🆚🆚🆚🆚🆚
بابر شہید کلس۔

یوسی سیسر کلس لیگ۔🏆🏆🏆

بمقام:پانیولہ اسٹیڈیم کلس پجے🏟️🏟️🏟️

زیر انتظام:تنظیم اصلاح وفلاح نوجوانانِ پجے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzaffarabad