Brother 11 Cricket club Thorar

Brother 11 Cricket club Thorar

Share

27/07/2024

Sheraz khursheed you beauty mushkil ko team se nikal kr jeet dilwayi💗💗💗💗مسٹر پرفیکٹ

27/07/2024

تو نے دیکھے ہی نہیں شاید وہ چراغ🔥
جو بجھتے بجھتے بھی ہواؤں سے الجھ جاتے ہیں🔥

شیراز خورشید نے پونچھ پریمیئر لیگ (سیزن 2)
آل آزاد کشمیر یوسی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏 میں 2 اورز میں 16 رنز دے کر 5 بڑی ویکٹیں حاصل کی ویل ڈن ینگ سٹار

27/07/2024

مبارک ہو یوسی تھوراڑ بیسٹ آف لک فار سیمی فائنل عاقب لیاقت سیاب جنت بادل مقبول ولی پٹھان ءلی کاشف مصطفی شیراز خورشید انیس حسیب آل ٹیم ویل پلیڈ خاص کر کے علی راشد ٹیم کے اونر سپانسر ثابت کیا کے دل میں جیت کی لگن ہو تو کچھ بہی نا ممکن نہیں لو یو یوسی تھوراڑ 💓💓💓💓💓💓😘😘😘😘

Photos from Brother 11 Cricket club Thorar's post 26/07/2024

آج برادر الیون کرکٹ کلب تھوراڑ کے دونوں اوپنر بلے باز بادل مقبول اور حسام ظہور نے کیا خوب بلے بازی کی اپنے میچ میں ڈبل سنچری سکور کر کے اپنی ٹیم کے لیے 207 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بورڈ پر لگایا ویل پلیڈ حسام اینڈ بادل کوارٹر فائنل کے لیے نیک خواہشات

20/06/2024

♥️♥️
اور # برادر الیون کرکٹ کلب تھوراڑ کے اوپنر بلے باز عدیل خوشحال نے میلہ لوٹ لیا👌🏏
لاگڑیاٹ بگلے کے مقام پر ہونے والے لیجنڈ سٹارز کرکٹ ایونٹ میں راج دنوں بلے بازوں کی طرف سے پورے ایونٹ میں تمام باؤلرز کے لیے سر درد بنے رہے اور ایونٹ کو اپنے نام کر لیا ہے۔ دنوں پلیئر نے اس ایونٹ میں اپنی جوانی والی انگز کھیلی ہیں پہلے پری کواٹرفائنل میں عدیل خوشحال نے ایک اوور میں 5 چھکے لگا کرمشکلات سےدوچار ٹیم کو میچ ون کروایا۔ اور فائنل میچ میں پہلے اوور میں ہی ساجد صادق نے 5 چھکے لگا کر یہ ثابت کی کے وہ بڑے میچ کا بڑا پلیئر ہے اور اپنی ٹیم فرینڈز لیجینڈ اسٹارز کو چیمپیئن بنا ڈالا ۔
champions fccL❤❤❤❤

27/05/2024

be on time🏏🏏🏏

Photos from Brother 11 Cricket club Thorar's post 17/05/2024

اسلام علیکم ہمارے بہت ہی پیارے بھائی برادر الیون ٹیم کے سپانسر سردار فہادی پنڈی کا اپنڈیکس کا آپریشن ہے سب دوستوں سے التماس ہے کے اللہ تعالی فہادی بھائی کو جلدی صحت یاب کرے آمین ثم آمین

09/05/2024

Houl off 5 wicket ⭐ bowler our proud Aqib Liaqat keep it up boy

Photos from Brother 11 Cricket club Thorar's post 05/05/2024

عاقب لیاقت کشمیر کا ستارا، وہ کہا کرتے ہیں ناں کہ تو محنت کر محنت صلہ جانے خدا جانے ، عاقب لیاقت اسی راستے پر گامزن ہے پاکستان پریزیڈنٹ کپ میں اس سیزن میں اک ہی میچ میں پانچ وکٹ لینے والا پہلا گیند باز بن گیا۔ عاقب لیاقت نہ صرف تھوراڑ، پونچھ بلکہ پورے کشمیر کے لیے باعث فخر ہے ❤️❤️ نیک خواہشات عاقب کے لیے۔

04/05/2024
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Muzaffarabad